جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

دستگیر صاحب ؒ کے سالانہ عرس کی اختتامی تقریبات منعقد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-11
in مقامی خبریں
A A
جامع مسجد میں دو ہفتے کے بعد نماز جمعہ کی ادائیگی

Jamia Masjid

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
وادی کشمیر میں جمعے کے روز دستگیر صاحب ؒ کے سالانہ عرس کی اختتامی تقریبات نہایت ہی عقیدت و احترام اور تزک و احتشام کے ساتھ منائی گئیں۔
اس سلسلے میں سرائے بالا اور خانیار میں رات بھر شب خوانی ہوئی جس دوران علمائے کرائم اور ائمہ مساجد نے پیران پیر کی زندگی کے مختلف گوشوں پر روشنی ڈالی جبکہ نعت خوانوں نے نعتیہ کلام پڑھے ۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ وادی کشمیر میں جمعے کے روز دستگیر صاحب ؒکے سالانہ عرس مبارک کی اختتامی تقریب کے حوالے سے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے جس میں ہزاروں کی تعداد میں زائرین نے شرکت کی۔
سب سے بڑی تقریب سرائے بالا اور خانیار میں منعقد ہوئی جہاں وادی کے مختلف حصوں سے آئے ہوئے فرزندان توحید نے شب خوانی کی روح پرور مجالس میں حصہ لیا۔
سرائے بالا اور خانیار میں نماز جمعے کے بعد زائرین موئے پاک غوث العظم ؒ کے دیدار سے فیضاب ہوئے ۔
اس عرس مبارک کے موقع پر وادی کے گوشہ و کنار سے ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مند اس ولی بزرگ کے آستانہ عالیہ پر حاضر ہو جایا کرتے ہیں اور اپنے اپنے حاجات کی روائی کیلئے دعائیں مانگا کرتے ہیں۔
تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے مبلغین نے لوگوں کو دستگیر صاحب ؒ کی تعلیمات اورطرز حیات کو اپنانے پرزوردیا۔
انتظامیہ نے خانیار میں زائرین کو ہر ممکن سہولیت پہنچانے کی غرض سے تمام تر انتظامات کئے تھے ، جن میں بلا خلل بجلی، پینے کا صاف پانی ، طبی ، ٹرانسپورٹ ، صحت و صفائی کے علاوہ دیگر سہولیات شامل ہیں۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق صوبہ جموں بالخصوص خطہ چناب و پیر پنچال اور خطہ لداخ کے لیہہ، کرگل اور دراس میں بھی خصوصی مجالس کا انعقاد کیا گیا جن میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان آئندہ ۱۰سے۱۵سالوں میں دنیا کا تیسرا بڑااقتصادی سپر پاورہو گا:سیتا رمن

Next Post

مذہب کو سیاست سے الگ کرنے کی ضرورت ہے:آزاد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
مجھے پارٹی چھوڑنے کیلئے مجبور کیا گیا‘آزاد کا کانگریس پر الزام

مذہب کو سیاست سے الگ کرنے کی ضرورت ہے:آزاد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.