جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

رعنا واری تصادم میں ۲ مقامی جنگجو جاں بحق :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-30
in تازہ تریں
A A
کولگام میں سرپنچ ہلاک

Firing

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر/۳۰ مارچ
سرینگر ضلع کے رعناواری علاقے میں ایک مسلح تصادم میں دو مقامی جنگجو مارے گئے۔
پولیس کے ایک عہدیدار کاکہناہے کہ رعناواری کے علاقے سورٹینگ میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم ہوا جس کے دوران دو جنگجو مارے گئے۔
عہدیدار نے بتایا کہ انکاؤنٹر کے مقام سے اسلحہ اور گولہ بارود سمیت مجرمانہ مواد برآمد کیا گیا ہے۔
قبل ازیں ایک اہلکار نے بتایا کہ رعناواری میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کے بارے میں مخصوص اطلاع ملنے پر فورسز کی ایک مشترکہ پارٹی نے بعد میں اس جگہ کا محاصرہ کیا۔
عہدیدار نے بتایا کہ چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں تصادم ہوا۔
ایک سینئر پولیس اہلکار نے دو عسکریت پسندوں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ دونوں مقامی ہیں۔اہلکار نے مزید کہا’’علاقے کے اندر اور ارد گرد تلاشی لی جا رہی ہے‘‘۔
دریں اثنا، پولیس نے دونوں جنگجوؤں کی شناخت جنوبی کشمیر کے اسلام آباد ضلع کے بجبہاڑہ علاقے کے رہنے والے کے طور پر کی ہے۔
ایک پولیس افسر نے دونوں کی شناخت رئیس احمد بٹ ولد عبدالحمید بھٹ ساکنہ شہباز ویری بجبہاڑہ اور ہلال احمد راہ عرف شبو ولد محفوظ احمد راہ ساکن کٹھی پورہ واگھامہ بجبہاڑہ کے طور پر کی ہے۔
ایک اعلیٰ پولیس افسر نے بتایا کہ رئیس گزشتہ سال ۸؍ اگست کو لاپتہ ہو گئے تھے جبکہ ہلال اسی سال۱۸؍ اکتوبر کو لاپتہ ہو گئے تھے۔ دونوں کا تعلق لشکر طیبہ سے تھا اور وہ کیٹیگری سی کے عسکریت پسند تھے۔’’عسکریت پسندوں کی صفوں میں شامل ہونے سے پہلے رئیس ایک آن لائن نیوز پورٹل چلا رہا تھا۔‘‘
قابل ذکر بات یہ ہے کہ پولیس نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ رات تقریباً ایک بجے کے قریب رعناواری میں ایک مختصر فائرنگ کے تبادلے میں دو عسکریت پسند مارے گئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ہماری جدوجہد جاری رہے گی‘

Next Post

پاکستان :عمران خان کی حکومت اکثریت سے محروم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
پاکستان :عمران خان کی حکومت اکثریت سے محروم

پاکستان :عمران خان کی حکومت اکثریت سے محروم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.