بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشمیر ی نوجوان ملک سے محبت کرتے ہیں:پولے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-30
in اہم ترین
A A
کشمیر ی نوجوان ملک سے محبت کرتے ہیں:پولے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر//
صوبائی کمشنر کشمیر پی کے پول نے منگل کے روز کہا کہ کشمیر کے نوجوان ملک سے محبت کرنے والے ہیں ۔
پولے نے بتایا کہ پچھلے تیس برسوں کے دوران یہاں کے لوگوں میں ڈر اور خوف کا ماحول پیدا کیا گیا لیکن اب حالات پوری طرح سے معمول پر آچکے ہیں ۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے پائین شہر کے چھتہ بل علاقے میں ایک تقریب کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کہا ۔
پولے نے کہاکہ کچھ عناصر نے وادی کشمیر کے لوگوں میں غلط فہمی پیدا کرکے اُن میں خوف اور ڈر کا ماحول قائم کیا تھا جو اب دور ہو چکا ہے ۔
صوبائی کمشنر کے مطابق سرکار کی جانب سے منعقد کئے جارہے پروگراموں میں لوگ بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں ۔
پولے کا مزید کہنا تھا کہ پچھلے تیس برسوں کے دوران جو غلط فہی لوگوں اور بچوں میں تھی وہ سب دور ہو گئی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ موجودہ انتظامیہ عوام کو راحت پہنچانے کی خاطر زمینی سطح پر کام کر رہی ہیں جس کے ثمر آور نتائج برآمد ہو رہے ہیں۔
صوبائی کمشنر کا کہنا تھا کہ کشمیر کے نوجوان ملک سے محبت کرنے والے ہیں اور جو غلط فہمی اُن کے من میں تھی وہ دور ہو چکی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’اسکول کھل گئے ہیں‘اب ہر بچے کو اسکول لانا ہو گا‘

Next Post

سرینگر شارجہ براہ راست پرواز سے وادی کی سیاحت اور تجارت فروغ مل رہا ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
سرینگر شارجہ براہ راست پرواز سے وادی کی سیاحت اور تجارت فروغ مل رہا ہے

سرینگر شارجہ براہ راست پرواز سے وادی کی سیاحت اور تجارت فروغ مل رہا ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.