ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں کشمیر میں امسال ڈینگی کے۳۷۸۴ کیسز‘۷ لوگوں کی موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-26
in مقامی خبریں
A A
صوبہ جموںڈینگی سے متاثر‘۲۴۳۰کیس درج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
جموں کشمیر میں اس سال اب تک ڈینگی کے کم از کم۳ہزار۷۸۴ کیسز اور سات اموات کی اطلاع ملی ہے جن میں سے چھ کشمیر ڈویڑن سے ہیں۔
صحت کے ایک اعلیٰ اہلکار نے بتایا کہ اب تک تقریباً ۱۵ہزار۳ ٹیسٹ کیے گئے ہیں اور ۴ہزار۶۴۹ مثبت آئے ہیں۔
۴ہزار۶۴۹ کیسوں میں سے ۹۰ فیصد کیس جو کہ۳ہزار۷۸۴ کیس صرف جموں ضلع سے ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ سانبہ سے۱۵۴‘ کٹھوعہ سے۶۴‘ادھم پور سے۳۲۰‘ ریاسی سے۸۳‘راجوری سے۴۷‘پونچھ سے۲۲‘ ڈوڈہ سے۱۱۶‘رام بن سے ۲۹‘ کشتواڑ سے۱۳؍اور کشمیر کے چھ کے علاوہ دیگر ریاستوں سے۱۲ کیس شامل ہیں۔ اس کے علاوہ سات افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
اعداد و شمار کے مطابق آج جموں و کشمیر میں دو بچوں اور۳۵ بالغوں میں ڈینگی کے ۳۷کیس رپورٹ ہوئے۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق۲۰۱۳میں سب سے زیادہ ۱۸۳۷ کیس رپورٹ ہوئے تھے لیکن اس سال یہ تعداد پچھلے سے بڑھ گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بانڈی پورہ کا کلوسہ گاؤں:جہاں آپ کو سر ما میں گرم رکھنے کیلئے منفرد کانگڑیاں بنائیں جاتی ہیں

Next Post

کپواہ سب جیل میں قیدی جیل کی’چھت سے گر کر‘ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

کپواہ سب جیل میں قیدی جیل کی’چھت سے گر کر‘ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.