بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیر اعظم غریب کلیان یوجنا کے تحت ستمبر تک مفت راشن ملتا رہے گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-27
in قومی خبریں
A A
وزیراعظم مودی نے ملک بھر میں کووڈ کی صورتحال اور ٹیکہ کاری مہم کا جائزہ لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی// مرکزی حکومت نے غریبوں کو مفت اناج فراہم کرنے کے لیے کووڈ وبا کے دوران شروع کی گئی اسکیم کو ستمبر تک چھ ماہ تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر صدارت کابینہ کی میٹنگ میں پردھان منتری غریب کلیان انا یوجنا کو چھ ماہ تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس اسکیم سے 80 کروڑ سے زیادہ لوگ فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ اس کے تحت فی کس ماہانہ پانچ کلو گرام اناج مفت تقسیم کیا جا رہا ہے۔ اسکیم کی مدت 31 مارچ کو ختم ہو رہی تھی، اب اسے آنے والے ستمبر تک جاری رکھا جائے گا۔
وزیر اعظم مودی نے ٹویٹ کرکے بتایاکہ "ہندوستان کی طاقت ملک کے ہر شہری کی طاقت میں ہے۔ اس طاقت کو مزید مضبوط کرنے کے لیے حکومت نے پردھان منتری غریب کلیان انا یوجنا کو مزید چھ ماہ کے لیے ستمبر 2022 تک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملک کے 80 کروڑ سے زیادہ لوگ پہلے کی طرح اس کا فائدہ اٹھا سکیں گے۔‘‘
رواں مالی سال کے اختتام تک اس اسکیم پر کل 2.68 لاکھ کروڑ روپے خرچ ہونے کی امید ہے۔
(یواین آئی)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پروہت نے نقوی کی موجودگی میں ہنر ہاٹ کا افتتاح کیا

Next Post

دہلی حکومت نےروزگار بجٹ پیش کرتے ہوئے 20 لاکھ نوکریوں کا ہدف مقرر کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
دہلی حکومت نےروزگار بجٹ پیش کرتے ہوئے 20 لاکھ نوکریوں کا ہدف مقرر کیا

دہلی حکومت نےروزگار بجٹ پیش کرتے ہوئے 20 لاکھ نوکریوں کا ہدف مقرر کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.