بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دہلی حکومت نےروزگار بجٹ پیش کرتے ہوئے 20 لاکھ نوکریوں کا ہدف مقرر کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-27
in قومی خبریں
A A
دہلی حکومت نےروزگار بجٹ پیش کرتے ہوئے 20 لاکھ نوکریوں کا ہدف مقرر کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی// دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر خزانہ منیش سسودیا نے ہفتہ کو 23-2022کے لیے 75,800 کروڑ روپے کا بجٹ پیش کیا اور اسے روزگار کے بجٹ کا نام دیا، جس میں آئندہ پانچ سال میں 20 لاکھ لوگوں کو روزگار فراہم کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے۔
بجٹ پیش کرتے ہوئے مسٹر سسودیا نے کہا کہ پچھلے سات سالوں میں عام آدمی پارٹی کی حکومت نے ایک لاکھ 78 ہزار نوجوانوں کو سرکاری نوکریاں دی ہیں، جب کہ پچھلی حکومت نے صفر نوکریاں دی تھیں۔ اس سال کا بجٹ ‘روزگار بجٹ ہے۔ انہوں نے کہا کہ 23-2022کے لئے دہلی کا بجٹ 75 ہزار 800 کروڑ ہے۔ یہ 15-2014کے 30,940 کروڑ روپے کے بجٹ کا ڈھائی گنا ہے۔ اس بجٹ میں بلدیاتی اداروں کے لیے 6154 کروڑ روپے دینے کی تجویز ہے۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال ان کی حکومت نے حب الوطنی کا بجٹ پیش کیا۔ ہمارا بجٹ اس بار روزگار کا بجٹ ہے۔ اس میں حکومت کا مقصد اگلے پانچ سالوں میں دہلی کے لوگوں کو 20 لاکھ نوکریاں فراہم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی طرف سے یہ آٹھواں بجٹ پیش کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی قیادت میں سات بجٹوں نے دہلی کے اسکولوں کی حالت بہتر کی ہے، راجدھانی کے لوگوں کو بجلی مل رہی ہے، لوگوں کو بجلی کے صفر بل مل رہے ہیں، میٹرو پھیل گئی ہے، سہولیات بے چہرہ ہو گئی ہیں، اب لوگوں کوسرکاری دفاتر کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں پڑتی ۔
(یواین آئی)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعظم غریب کلیان یوجنا کے تحت ستمبر تک مفت راشن ملتا رہے گا

Next Post

آئی پی ایل 2022میں کے کے آر کا فاتحانہ آغاز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے

آئی پی ایل 2022میں کے کے آر کا فاتحانہ آغاز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.