پیر, جولائی 7, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں و کشمیر: پونچھ میں دلدوز سڑک حادثہ،12 از جان، زائد از دو درجن زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-14
in تازہ تریں
A A
جموں و کشمیر: پونچھ میں دلدوز سڑک حادثہ،12 از جان، زائد از دو درجن زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں/14 ستمبر

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں بدھ کی صبح ایک دلدوز سڑک حادثے میں12 افراد زخمی جبکہ 27 دیگر زخمی ہوگئے ۔

ہلاک شدگان میں دو کمسن بچے اور تین خواتین شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں سے 5 کی حلات نازک بتائی جا رہی ہے جنہیں گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں ائر لفٹ کیا گیا ہے ۔

متعلقہ

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

دریں اثنا جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اس حادثے پر اظہار دکھ کرتے ہوئے مہلوکین کے لواحقین کو پانچ لاکھ روپیہ معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے ۔

سرکاری ذرائع نے حادثے کے بارے میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پونچھ میں بدھ کی صبح منڈی سے ساوجیاں جانے والی ایک منی گاڑی سڑک سے لڑھک کر ایک گہری کھائی میں جا گری۔

ذرائع نے کہا کہ حادثہ پیش آتے ہی فوج، پولیس اور مقامی لوگوں نے بڑے پیمانے پر بچا ¶ آپریشن شروع کر دیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ حادثے کے نتیجے میں نو افراد کی بر سر موقع ہی یا ہسپتال لے جانے کے دوران موت واقع ہوئی۔

جاں بحق افراد کی شناخت 14 سالہ معروف احمد،40 سالہ بشیر احمد،18 سالہ روضیہ اختر،40 سالہ زرینہ بیگم،65 سالہ محمد حسین، 20 سالہ ناظمہ اختر،5 سالہ عمران احمد،70 سالہ عبدالکریم اور 40 سالہ عبدالقیوم کے بطور ہوئی ہے جب سب مقامی باشندے ہیں۔انہوں نے کہا کہ زخمیوں کو علاج و معالجے کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا جن میں سے گیارہ کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے ۔

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اس سڑک حادثے پر گہرے رنج کا اظہار کیا ہے اورمارے گئے افراد کے لواحقین کو پانچ لاکھ روپیے معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے ۔

سنہا نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا”ساوجیاں پونچھ میں سڑک حادثے میں ہونے والی انسانی جانوں کے زیاں پر گہرا صدمہ ہوا، پسماندگان کو تعزیت کرتا ہوں اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کرتا ہوں“۔

ایل جی کا مزید کہنا تھا”مہلوکین کے لواحیقن کو پانچ لاکھ روپیے معاوضہ دئے جائیں گے اور پولیس اور سول حکام کو ہدایت دی کہ زخمیوں کو بہتر علاج بہم پہنچائیں۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ سڑک حادثہ:منوج سنہا زخمیوں کی عیادت کےلئے ہسپتال پہنچے

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر کا پونچھ میں اگلے علاقوں کا دورہ‘ سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تازہ تریں

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

2025-07-06
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
تازہ تریں

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

2025-07-06
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

شدید گرمی کی لہر:ماہرینِ صحت کی احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل

2025-07-05
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
تازہ تریں

بانڈی پورہ اور سرینگر میں نہانے کے دوران دو نوجوان غرقاب‘ لاشیں بازیاب

2025-07-05
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

2025-07-04
تازہ تریں

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

2025-07-04
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
تازہ تریں

بجبہاڑہ قتل کیس:ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائیاں:ترجمان

2025-07-04
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر کا پونچھ میں اگلے علاقوں کا دورہ‘ سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

لیفٹیننٹ گورنر کا پونچھ میں اگلے علاقوں کا دورہ‘ سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.