ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پونچھ سڑک حادثہ:منوج سنہا زخمیوں کی عیادت کےلئے ہسپتال پہنچے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-14
in تازہ تریں
A A
پونچھ سڑک حادثہ:منوج سنہا زخمیوں کی عیادت کےلئے ہسپتال پہنچے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/14 ستمبر

جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا بدھ کے روز ساوجیاں سڑک حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کے لئے ضلع ہسپتال پونچھ پہنچے ۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سنہا نے حادثے میں شدید زخمی ہونے والوں کو ایک لاکھ روپیہ معاوضہ دینے کا اعلان کیا۔

بتادیں کہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے ساوجیاں علاقے میں بدھ کی صبح ایک دلدوز سڑک حادثے میں12 افراد زخمی جبکہ 27 دیگر زخمی ہوگئے ۔

موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا”آج ایک دلدوز سڑک حادثے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کے لئے ضلع ہسپتال پونچھ پہنچا اور وہاں زخمیوں کے رشتہ داروں اور ان کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں سے ملا“۔

سنہا نے ٹویٹ میں مزید کہا”حادثے میں چھ شدید زخمی ہونے والوں کو علاج کے لئے جموں منتقل کیا گیا اور اس حادثے میں شدید زخمی ہونے والوں کو ایک لاکھ روپے معاوضہ دیا جائے گا۔“

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایس سی اومیں مودی،شہباز کی ملاقات کا امکان نہیں:پاکستان

Next Post

جموں و کشمیر: پونچھ میں دلدوز سڑک حادثہ،12 از جان، زائد از دو درجن زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
جموں و کشمیر: پونچھ میں دلدوز سڑک حادثہ،12 از جان، زائد از دو درجن زخمی

جموں و کشمیر: پونچھ میں دلدوز سڑک حادثہ،12 از جان، زائد از دو درجن زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.