ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ایس سی اومیں مودی،شہباز کی ملاقات کا امکان نہیں:پاکستان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-14
in تازہ تریں
A A
ایس سی اومیں مودی،شہباز کی ملاقات کا امکان نہیں:پاکستان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

اسلام آباد /14 ستمبر

ازبکستان کے سمرقند میں 15 اور16 ستمبر کو ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) چوٹی کانفرنس کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کے پاکستانی ہم منصب شہباز شریف کے درمیان ملاقات کا امکان نہیں ہے ۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

ہمسایوں کے درمیان ایس سی اومیں ایک الگ میٹنگ کے سوال کاجواب دیتے ہوئے دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے ڈان کو بتایا’ہندوستانی وزیراعظم کے ساتھ کسی بھی میٹنگ کا تصورنہیں کیاگیا ہے “۔

ڈان اخبار کے رابطہ کرنے پر ایک اہلکار نے کہا کہ اگرچہ دونوں کے درمیان مختصر خیرسگالی پر مبنی ملاقات ممکن ہے لیکن وہ بات چیت نہیں کریں گے ۔ عہدیدار نے کہا کہ کسی بھی فریق نے ملاقات کا مطالبہ نہیں کیا ہے ۔

دفتر خارجہ نے ایک بیان میں تصدیق کی کہ مسٹر شریف ایس سی او کی کونسل آف ہیڈز آف سٹیٹ (سی ایچ ایس) کے 22ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے ۔

قابل ذکر ہے کہ 2001 میں قائم جنوبی اور وسطی ایشیا میں پھیلی ہوئی ایک بڑی بین علاقائی تنظیم ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں و کشمیر: پونچھ میں دلدوز سڑک حادثہ،۱۱ ہلاک

Next Post

پونچھ سڑک حادثہ:منوج سنہا زخمیوں کی عیادت کےلئے ہسپتال پہنچے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
پونچھ سڑک حادثہ:منوج سنہا زخمیوں کی عیادت کےلئے ہسپتال پہنچے

پونچھ سڑک حادثہ:منوج سنہا زخمیوں کی عیادت کےلئے ہسپتال پہنچے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.