سرینگر/۷ستمبر
جنوبی ضلع اننت ناگ کے تھاجوارہ بجبہاڑہ علاقے میں چانس انکاونٹر کے دوران دو جنگجو ہلاک۔
جموں وکشمیر پولیس نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر لکھا”جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے تھاجوارہ بجبہاڑہ میں چانس انکاونٹر کے دوران دو ملی ٹینٹ مارے گئے “۔
پولیس کے مطابق مہلوک ملی ٹینٹوں کی شناخت اور اُن کی تنظیمی وابستگی کے بارے میں جانچ پڑتال شروع کی گئی۔
اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔