منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بانڈی پورہ میں سسرال میں خاتون کی پُر اسرار موت کے خلاف لواحقین کا احتجاج، قتل کا لگایا الزام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-07
in تازہ تریں
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر/۷ستمبر
 شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے پنزہ نارہ علاقے میں سسرال میں خاتون کی پُر اسرار موت واقع ہونے کے بعد مرکنڈل میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد اور لواحقین نے احتجاج درج کیا۔
احتجاجیوں کا الزام ہے کہ خاتون کو پھانسی دے کر قتل کر دیا گیا ہے ۔
دریں اثنا پولیس ٹیم جائے موقع پر پہنچی اور مظاہرین کو یقین دلایا کہ معاملے کی باریک بینی سے تحقیقات کی جائے گی۔
ذرائع نے بتایا کہ ضلع بانڈی پورہ کے پنزہ نارہ میں سسرال میں دو بچوں کی ماں کی پُر اسرار موت واقع ہونے کے خلاف لوگوں نے سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے ۔
احتجاجیوں کا الزام تھا”24 سالہ خاتون دو بچوں کی ماں ہے اور وحشیانہ طریقے سے اُس کو پھانسی پر لٹکایا گیا ہے “۔
انہوں نے پولیس کے اعلیٰ حکام سے اپیل کی کہ معاملے کی باریک بینی سے تحقیقات کی جانی چاہئے اور فوری طورپر خاتون کی لاش والدین کے سپرد کی جانی چاہئے ۔
مقامی شہری محمد شفیع نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ 24سالہ مہوش بانو زوجہ فاورق احمد حجام کا وحشیانہ طریقے سے قتل کیا گیا ہے ۔انہوں نے الزام لگایا”متوفی خاتون کا سسرال والوں نے جینا دو بھر کیا تھا اور اُس کو مختلف بہانوں سے تنگ طلب کرنے کے ساتھ ساتھ اُس کی مارپیٹ کی جاتی تھی“۔
دریں اثنا پولیس ٹیم جائے موقع پر پہنچی اور مظاہرین کو یقین دلایا کہ معاملے کی باریک بینی سے تحقیقات ہوگی اور جوکوئی بھی اس میں ملوث ہوگا اُس کو بخشا نہیں جائے گا۔انہوں نے کہاکہ خاتون کی موت کیسے اور کن حالات میں ہوئی اس کی تحقیقات شروع کی گئی ہے اور ٹیکنیکی صلاحیتوں کو بروئے کار لا کرا س کیس کی تفتیش شروع کی گئی ہے ۔
اُن کے مطابق قانونی اور طبی لوازمات کی ادائیگی کے بعد میت وارثین کے حوالے کی جائے گی۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انتظامیہ نوجوانوں کو کھیل کود اور روزگار کےلئے ہر طرح کی سہولیت فراہم کرے گی:منوج سنہا

Next Post

o yبجبہاڑہ میں مختصر تصادم کے دوران۲ملی ٹینٹ ہلاک :پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
اونتی پورہ تصادم میںلشکر طیبہ کا مقامی جنگجو ہلاک:کمار

o yبجبہاڑہ میں مختصر تصادم کے دوران۲ملی ٹینٹ ہلاک :پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.