اتوار, اکتوبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

انجینئروں کے سیلف ہلپ گروپ کا سری نگر میں احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-07
in مقامی خبریں
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آئی ٹی آئی اداروں کی جدید  کاری کیلئے۴۷۵ کروڑ روپے  منظوری پر عمر کا مرکزکا شکریہ

لداخ میں موٹر سائیکل حادثے میں زخمی بہار کی۱۹ سالہ لڑکی۵۵ روز بعد سرینگر کے اسپتال میں دم توڑ گئی

سرینگر//
بے روز گار انجینئروں کے سیلف ہلپ گروپ نے منگل کے روز یہاں پریس کالونی میں جمع ہو کر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج درج کیا۔
احتجاجیوں نے ایک بینر اٹھا رکھا تھا اور وہ جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے ۔
اس موقع پر ایک احتجاجی نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ۲۰۰۴میں بے روز گار انجینئروں کیلئے سیلف ہلپ گروپ اسکیم بنائی تھی اور ہمارے لئے عوامی کاموں میں سے تیس فیصد کوٹا رکھا تھا۔انہوں نے کہا کہ اسی کوٹے سے ہمارا روز گار چلتا تھا اور ہم دوسروں کو بھی روزگار دیتے تھے ۔
انجینئروں کا کہنا تھا کہ یہ اسکیم اچھی طرح سے چلتی تھی اور ہم بھی کام کرتے تھے یہاں تک کہ ہمارے کچھ ساتھی بیرون ملک مختلف کمپنیوں میں کام کرتے تھے انہوں نے وہاں نوکریاں چھوڑ دیں اور اس اسکیم کے تحت کام کرنے لگے ۔
احتجاجیوں نے کہا لیکن سال۲۰۲۰میں اس اسکیم کو ختم کیا گیا جس سے ہم بے روزگار ہوگئے ۔انہوں نے کہا کہ ہمارا روز گار چل رہا تھا اور سرکار پر ہمارا کسی قسم کا کوئی بوجھ نہیں تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ ہماری سرکار سے اپیل ہے کہ وہ اس اسکیم کو بحال کرے بصورت دیگر ہم سڑکوں پر آنے کیلئے مجبور ہیں اور بھوک ہڑتال پر بھی جا سکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’اب پچھلی سیٹ پر سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر ایک ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جائیگا‘

Next Post

’کھنموہ میں۳۵کلو وزنی آئی ای ڈی ناکارہ بنا دی گئی‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

آئی ٹی آئی اداروں کی جدید  کاری کیلئے۴۷۵ کروڑ روپے  منظوری پر عمر کا مرکزکا شکریہ

2026-10-18
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد
اہم ترین

لداخ میں موٹر سائیکل حادثے میں زخمی بہار کی۱۹ سالہ لڑکی۵۵ روز بعد سرینگر کے اسپتال میں دم توڑ گئی

2026-10-18
کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
Next Post
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس

’کھنموہ میں۳۵کلو وزنی آئی ای ڈی ناکارہ بنا دی گئی‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.