اتوار, اکتوبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

’جموں کشمیر کو جان بوجھ کر ترقی اور خوشحالی سے دور رکھا گیا‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-06
in تازہ تریں
A A
معیاری تعلیم تک عام آدمی کی رسائی کی کوششیں جاری:سنہا

Sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’ملک کی داخلی سلامتی کا منظرنامہ بدل چکا ہے ‘

بچوں کیلئے انٹرنیٹ پر عمر کی بنیاد پر پابندی مسترد ‘ رسائی بنیادی حق قرار

سرینگر/۶دستمبر
لیفٹیننٹ گورنر‘منوج سنہا نے کہا ہے کہ دفعہ370 اور 35اے کی وجہ سے جموں کشمےر کو دانستہ طور پر ترقی اور خوشحالی سے دور رکھنے کی کوششیں کی گئےں۔
لیفٹیننٹ گورنر نے آج اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (آئی یو ایس ٹی) اور انڈین سوشیالوجیکل سوسائٹی کے زیر اہتمام ’معاشرہ، ثقافت اور سماجی تبدیلی: کشمیر اور اس سے آگے‘ پر ایک سیمینار سے خطاب کررہے تھے۔
سنہا کاکہنا تھا” جموں کشمیر، روحانیت اور حکمت کی سرزمین کو آرٹیکل370 اور 35اے کی وجہ سے ترقی اور خوشحالی سے دور رکھنے کی جان بوجھ کر کوشش کی گئی۔ فوائد تک رسائی کی کمی نے ترقی میں جمود پیدا کیا۔امتےازی سلوک معمول تھا اور سماجی بہبود ایک استثناءتھا۔ تاہم، عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی رہنمائی میں، تمام ترقی پسند قوانین کو لاگو کیا گیا اور جموں و کشمیر کو دیگر ترقی یافتہ ریاستوں کے برابر لانے کےلئے اصلاحات متعارف کروائی گئیں“۔
لیفٹیننٹ گورنر نے نوٹ کیا”یو ٹی سماجی، اقتصادی اور ثقافتی شعبہ تبدیلی کا مشاہدہ کر رہا ہے۔ ہمارا مقصد اعلیٰ اقتصادی ترقی، تیز رفتار انفراسٹرکچر کی ترقی کے ساتھ ساتھ اپنی ثقافتی اقدار کو محفوظ اور فروغ دینا ہے“۔
جموںکشمیر میں گزشتہ تین سالوں میں مختلف شعبوں میں رونما ہونے والی سماجی تبدیلی پر بات کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ترقی کی تیز رفتار، شراکتی، شفاف اور جوابدہ حکمرانی کا نظام، بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کا بہاو¿، عوامی خدمات تک آسان رسائی، عوام کو بااختیار بنانا۔ خواتین اور معاشرے کے محروم طبقے کو سماجی عدم مساوات کے خاتمے کو یقینی بنایا جا رہا ہے“۔
سنہا نے کہا”جموں و کشمیر میں رونما ہونے والی بے مثال تبدیلی ثقافتی سرگرمیوں کو فروغ دینے میں بھی مددگار ثابت ہو رہی ہے۔ تین دہائیوں کے بعد اس ماہ ایک سنیما ہال کھل رہا ہے۔ ادبی میلوں، آرٹ کیمپوں کے انعقاد کا کلچر پورے یو ٹی میں عروج پر ہے“۔ انہوں نے مزید کہا کہ مقامی دستکاری اور ہینڈ لوم کے شعبوں کو بحال کیا گیا ہے اور سیاحت کے شعبے نے ایک نئی صبح دیکھی ہے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ہندوستان اپنے تنوع میں ترقی کرتا ہے۔ اخلاقی اور سماجی اقدار، قدیم روایت اور ثقافتی ورثہ ہمارے معاشرے کی اصل دولت ہے۔ انہوں نے مزید کہا ” ہم برطانیہ کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی پانچویں بڑی معیشت بن گئی ہے جو ظاہر کرتی ہے کہ ہماری سماجی و اقتصادی ترقی ان اقدار سے تقویت حاصل کرتی ہے“۔
سنہا نے کہا کہ آج، ہندوستانی تارکین وطن کو دنیا کا سب سے بڑا اور سب سے خوشحال گروپ سمجھا جاتا ہے اور جموں و کشمیر سمیت ہندوستانی نڑاد لوگ عالمی ترقی کے اہم محرک بن گئے ہیں۔
اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ نقل و حرکت، ترقی تک رسائی، زیادہ کنٹرول سماجی و اقتصادی ترقی کی کلید ہے، لیفٹیننٹ گورنر نے مشاہدہ کیا کہ جموں و کشمیر کی ایک بڑی آبادی طویل عرصے سے اس سے محروم تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ2019 کی تبدیلی نے معاشرے کے ہر طبقے کو آئین کے ذریعے فراہم کردہ تمام فوائد تک رسائی کے ساتھ بااختیار بنایا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اننت ناگ تصادم :مہلوک ملی ٹینٹ عام شہریوں کی ہلاکتوں میں ملوث تھے : اے ڈی جی پی

Next Post

نتیش کمار کا دہلی مشن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ملک کی داخلی سلامتی کا منظرنامہ بدل چکا ہے ‘
اہم ترین

’ملک کی داخلی سلامتی کا منظرنامہ بدل چکا ہے ‘

2026-10-18
اگر والدین آئی اے ایس افسر ہیں تو بچوں کو ریزرویشن کیوں؟ سپریم کورٹ کا سوال
اہم ترین

بچوں کیلئے انٹرنیٹ پر عمر کی بنیاد پر پابندی مسترد ‘ رسائی بنیادی حق قرار

2026-10-18
 لداخ میں تعطل برقرار، مرکز سیاسی حل کے لیے پُرعزم، بات چیت جاری رکھنے کی اپیل
اہم ترین

 لداخ میں تعطل برقرار، مرکز سیاسی حل کے لیے پُرعزم، بات چیت جاری رکھنے کی اپیل

2026-10-18
’کشمیر میں انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں اولین ترجیح برقرار رہیں گی‘
اہم ترین

عوام کو تیز رفتار خدمات کی فراہمی ‘ جواب دہی یقینی بنانے پر زور

2026-10-18
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

 کشتواڑ میں نابالغ لڑکی کی موت کیس میں فرد جرم داخل

2026-10-18
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

جموں میں مبینہ منشیات فروش  گرفتار‘۳۸۵گرام ہیروئن برآمد

2026-10-18
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

مرکز نے لداخ کی پہاڑی  ترقیاتی کونسلوں کے ڈھانچے  اور انتخابی قواعد میں ترمیم کر دی

2026-10-18
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

آئی ٹی آئی اداروں کی جدید  کاری کیلئے۴۷۵ کروڑ روپے  منظوری پر عمر کا مرکزکا شکریہ

2026-10-18
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

نتیش کمار کا دہلی مشن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.