بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

۱۳۷دن بعد پٹرول ڈیزل ہوا مہنگا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-22
in تازہ تریں
A A
۱۳۷دن بعد پٹرول ڈیزل ہوا مہنگا

Fuel

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

نئی دہلی/۲۲مارچ
روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کی وجہ سے عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ ڈالر کے مقابلے روپے پر دباؤ کی وجہ سے ملک میں تیل کی مارکیٹنگ کمپنیوں نے آج ۱۳۷دنوں کے بعد پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے ۔ دارالحکومت دہلی میں دونوں ایندھن کی قیمتوں میں ۸۰۔۸۰پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے ۔
اس اضافے کے بعد دارالحکومت میں پٹرول ۸۰پیسے بڑھ کر۲۱ء۹۶روپے فی لیٹر اور ڈیزل۸۰پیسے اضافے کے ساتھ۴۷ء۸۷روپے فی لیٹر پر پہنچ گیا ہے ۔
ممبئی میں پٹرول۸۴پیسے بڑھ کر۸۲ء۱۱۰روپے فی لیٹر اور ڈیزل ۸۲پیسے بڑھ کر۹۵روپے فی لیٹر ہو گیا ہے ۔ چنئی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں۷۶پیسے بڑھ کر بالترتیب۱۶ء۱۰۲؍روپے اور۱۹ء۹۲روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی ہیں۔ اسی طرح کولکاتہ میں پٹرول۸۴پیسے بڑھ کر۵۱ء۱۰۵ روپے فی لیٹر اور ڈیزل۸۳پیسے بڑھ کر۶۲ء۹۰روپے فی لیٹر ہو گیا ہے ۔
مرکزی حکومت کے پٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی میں بالترتیب۵روپے اور۱۰روپے کی کمی کا اعلان کرنے کے بعد ایندھن کی قیمتوں میں۴نومبر۲۰۲۱کو تیزی سے کمی آئی تھی۔ اس کے بعد ریاستی حکومت کے ویلیو ایڈڈ ٹیکس (ویٹ ) کو کم کرنے کے فیصلے کے بعد دارالحکومت دہلی میں بھی ویٹ کو کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس کے بعد دارالحکومت میں۲دسمبر۲۰۲۱کو پٹرول تقریباً آٹھ روپے سستا ہوا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث دو افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد: پولیس

Next Post

زونی مر سرینگر میں جنگجوؤں کے حملے میںپولیس اہلکار زخمی ‘ حالت نازک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
زونی مر سرینگر میں جنگجوؤں کے حملے میںپولیس اہلکار زخمی ‘ حالت نازک

زونی مر سرینگر میں جنگجوؤں کے حملے میںپولیس اہلکار زخمی ‘ حالت نازک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.