بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث دو افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد: پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-22
in تازہ تریں
A A
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

سرینگر/۲۲مارچ
جموں و کشمیر پولیس نے شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث دو افراد کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
بتادیں کہ شوپیاں کے بابا پورہ علاقے میں قائم سی آر پی ایف کے ایک کیمپ پر ۱۹مارچ کو ایک گرینیڈ حملہ ہوا جس میں سی آر پی ایف کا ایک اہلکار زخمی ہوگیا تھا۔
ایک پولیس ترجمان نے منگل کے روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ پولیس نے شوپیاں گرینیڈ حملے کے کیس کو حل کرکے اس میں ملوث افراد کو گرفتار کیا۔
بیان میں کہا گیا کہ گرفتار شدگان کی تحویل سے قابل اعتراض مواد کے علاوہ اسلحہ و گولہ بارود بھی بر آمد کیا گیا۔
موصوف ترجمان نے اپنے بیان میں کہا: ‘ٓشوپیاں گرینیڈ حملے ،جس کے متعلق پولیس اسٹیشن زینہ پورہ میں ایف آئی آر درج ہوا تھا، کی تحقیقات کے دوران پولیس نے مصدقہ ذرائع پر کارروائی کرتے ہوئے فاضل بن رشید ولد عبدالرشید الائی ساکن ملہورہ مشکوک شخص کو پکڑ لیا۔انہوں نے کہا کہ پوچھ گچھ کے دوران موصوف نے انکشاف کیا کہ وہ لشکر طیبہ کی ذیلی تنظیم ٹی آر ایف سے وابستہ ایک سر گرم جنگجو باسط احمد ساکن فرصل کولگام کے ساتھ کام کر رہا تھا۔
ان کا بیان میں کہنا تھا’’گرفتارہ شدہ فاضل نے انکشاف کیا کہ اس نے باسط کی ہدایت پر ہی۱۹مارچ کو سی آر پی ایف کی۱۷۸ویںبٹالین کے کیمپ پر گرینیڈ داغا جس میں امیت کمار نامی سی آر پی ایف اہلکار زخمی ہوا تھا‘‘۔
پولیس بیان میں کہا گیا کہ فاضل بن رشید نے یہ بھی انکشاف کہا کہ اس کو جنگجوؤں کی صفوں میں شامل ہونے کے لئے مذکورہ جنگجو نے یہ کام کرنے کو دیا۔
بیان کے مطابق پوچھ گچھ کے دوران فاضل بن رشید نے قیصر ظہور خان ولد ظہور احمد خان ساکن صفا کدل نامی ایک اور فرد کا نام ظاہر کیا۔
موصوف ترجمان نے کہا کہ قیصر ظہور کے انکشاف پر قابل اعتراض مواد کے علاوہ اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا گیا۔بر آمد شدہ اسلحہ و گولہ بارود میں تین چینی ساخت کے پستول، چھ میگزین، چار گرینیڈ اور تیس گولیاں شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چینی طیارے حادثے میں کوئی زندہ نہیں بچا

Next Post

۱۳۷دن بعد پٹرول ڈیزل ہوا مہنگا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
۱۳۷دن بعد پٹرول ڈیزل ہوا مہنگا

۱۳۷دن بعد پٹرول ڈیزل ہوا مہنگا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.