بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

چینی طیارے حادثے میں کوئی زندہ نہیں بچا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-22
in تازہ تریں
A A
چینی طیارے حادثے میں کوئی زندہ نہیں بچا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

بیجنگ/۲۲مارچ
چین کے مشرقی علاقے میں پیر کو گر کر تباہ ہونے والے طیارے کے ملبے سے کوئی بھی زندہ نہیں ملا ہے ۔ یہ اطلاع ریسکیو ٹیم نے دی۔ طیارے میں۱۳۲مسافر سوار تھے ۔
بوئنگ۸۰۰۔۷۳۷طیارہ جنوب مغربی صوبے یونان کے کنمنگ سے مشرقی ساحل کے ساتھ گوانگزو کے صنعتی مرکز کی طرف پرواز کرتے ہوئے گوانگسی علاقے کے شہر ووزو کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔
فلائٹ ٹریکنگ ویب سائٹ‘ فلائٹ رڈار۲۴ڈاٹ کام’ کے مطابق چائنا ایسٹرن فلائٹ۵۷۳۵تقریباً۲۹۰۰۰فٹ کی بلندی پر پرواز کررہاتھا جب اس نے مقامی وقت کے مطابق دوپہر ۲بج کر۲۰منٹ پر گرنا شروع کیا۔ طیارے کے گرنے کے۹۶سیکنڈ بعد اس نے ڈیٹا کی ترسیل بند کر دی۔
چین کی سول ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے کہا کہ طیارے میں ۱۲۳مسافر اور عملے کے نو ارکان سوار تھے ۔
رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ چائنا ایسٹرن کے بیڑے کے تمام ۸۰۰۔۷۳۷طیاروں کو گراؤنڈ کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔ تاہم، ہوابازی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ طیاروں کے پورے بیڑے کا اس وقت تک گراؤنڈ ہونا غیر معمولی بات ہے جب تک کہ ماڈل میں کسی فالٹ کا ثبوت نہ ہو۔
آئی بی اے کے ایوی ایشن ایڈوائزر نے کہا کہ چین کے پاس کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے میں ۸۰۰۔۷۳۷طیارے زیادہ ہیں اور اگر دیگر چینی ایئر لائنز میں طیارے گراؤنڈ کیے جاتے ہیں تو اس کا گھریلو سفر پر خاصا اثر پڑ سکتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر ایوان بالا میں ہنگامہ، کارروائی ملتوی

Next Post

شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث دو افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد: پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘

شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث دو افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد: پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.