جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

یوم عاشور:عمرعبداللہ علمگری بازار گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-10
in مقامی خبریں
A A
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
یوم عاشورکی مناسبت سے وادی کے شیعہ آبادی والے علاقوں میں میں تعزیہ، علم شریف اور ذوالجناح کے چھوٹے بڑے جلوس بر آمد ہوئے جن میں اعزا داروں کی کثیر تعداد نے غم حسینی میں ماتم،گریہ زاری اور سینہ زنی کی۔
عزاداروں کے لیے جہاں جگہ جگہ پانی اور دیگر مشروبات کا انتظام رکھا گیا تھا وہیں چند غیر رضاکارنہ تنظمیوں کی جانب سے کھانے پینے کی اشیاء تقسیم کرنے کے لیے کئی اسٹال بھی لگائے گئے تھے۔
اس بیچ سرینگر کے جڈی بل علاقے میں نیشنل کانفرنس کی جانب سے بھی کھانے پینے اور مشروبات تقسیم کرنے کی غرض سے ایک اسٹال قائم کیا گیا۔ایسے میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبدللہ نے پارٹی کے ترجمان اعلی تنویر صادق کے ہمراہ اس کیمپ کا دورہ کیا اور وہاں از خود عزاداروں میں کھانے پینے کی اشیاء تقسیم کی۔
اس موقع پر عمر عبدللہ نے پارٹی کارکنان کی جانب سے کیمپ قائم کرنے اور عزاداروں کے تئیں اپنی خدمات بہم رکھنے کے لیے منتظمین کی تعریف کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اے سی بی نے ۲۰۲۰سے لے کر ابتک دو سو کیس درج کئے

Next Post

سرینگر تیزاب حملہ کیس:متاثرہ خاتون کی مرکزی ملزم کی شناخت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
سرینگر تیزاب حملہ کیس:متاثرہ خاتون کی مرکزی ملزم کی شناخت

سرینگر تیزاب حملہ کیس:متاثرہ خاتون کی مرکزی ملزم کی شناخت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.