پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امر ناتھ یاترا:جموں سے ئی تازہ قافلہ گھپا کی طرف روانہ نہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-07
in اہم ترین
A A
امر ناتھ یاترا شروع،تین ہزار یاتریوں پر مشتمل پہلا جتھہ پہلگام بیس کیمپ سے روانہ

Amarnath

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

جموں//
جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے ہفتے کے روز یاتریوں کا کوئی بھی قافلہ امر ناتھ گھپا کی طرف روانہ نہیں ہوا۔
ذرائع نے بتایا کہ بھگوتی نگر بیس کیمپ سے ہفتے کے روز یاتریوں کا کوئی بھی قافلہ پوتر گھپا کی طرف روانہ نہیں ہوا۔انہوں نے کہا کہ گذشتہ ایک ہفتے سے یاتریوں کی تعداد میں خاطر خواہ کمی واقع ہو رہی ہے ۔
۳۰جون سے شروع ہونے والی اس یاترا کے دوران اب تک زائد از تین لاکھ یاتریوں نے پوتر گھپا کا درشن کیا ہے ۔
۴۳دنوں پر محیط یہ یاترا۱۱؍اگست کو رکھشا بندھن کے موقعے پر اختتام پذیر ہونے والی ہے ۔تاہم جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ۲؍اگست کو یاتریوں سے اپیل کی تھی کی وہ خراب موسمی حالات کے پیش نظر پانچ اگست تک ہی پوتر گھپا کی یاترا کریں۔
دریں اثنا ذرائع کے مطابق بھگوتی نگر بیس کیمپ سے ہفتے کی صبح۳۶۰یاتری جن میں۱۴۵خواتین‘۱۹بچے شامل تھے‘۱۲گاڑیوں میں ضلع پونچھ میں واقع بدھا امرناتھ شرائن کے لئے روانہ ہوگئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریڈونی تصادم:کراس فائرنگ میں جاں بحق نوجوان گھر کا واحد کفیل تھا

Next Post

بڈگام میں دھماکہ ‘ کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
راجوری میںدو پُرا سرار دھماکےکوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

بڈگام میں دھماکہ ‘ کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.