بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-19
in تازہ تریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

سرینگر/۱۹مارچ
پولیس نے وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے ہمہامہ علاقے میں ایک ہوٹل میں پیش آنے والے واقعے کے بارے میں کہا کہ فوجی جوان اور مقامی لڑکیاں ایک دوسرے کو نہیں جانتے تھے ۔
بتادیں کہ رپورٹس میں کہا گیا کہ پولیس نے سری نگر ہوائی اڈے کے باہر دو فوجی اہلکاروں کو دو مقامی لڑکیوں سمیت گرفتار کیا۔
ایک پولیس ترجمان نے اس ضمن میں وضاحت کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آج (ہفتے کی صبح) صبح دو فوجی جوان سری نگر ہوائی اڈے کی طرف جا نے کے دوران ہمہامہ کے نزدیک ایک مقامی ریسٹورنٹ پر چائے پینے کے لئے رک گئے ۔
بیان میں کہا گیا’’اس ریسٹورنٹ میں دو مقامی لڑکیاں پہلے ہی کھانا کھا رہی تھیں تو کچھ شر پسندوں نے وہاں ایک منظر پیدا کرنے کی کوشش کی جس سے کچھ مقامی لوگوں کی توجہ اس کی طرف مبذول ہوگئی‘‘۔
موصوف ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ پولیس جائے موقع پر پہنچ گئی اور اس مسئلے میں مداخلت کی۔انہوں نے کہا کہ ابتدائی تحقیات کے دوران معلوم ہوا کہ فوجی جوان اور یہ مقامی لڑکیاں اکٹھے نہیں تھی اور نہ ہی ایک دوسرے کو جانتے تھے ۔
ان کا بیان میں مزید کہنا تھا کہ بعد ازاں لڑکیوں کو اپنے لواحقین کے سپرد کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

Next Post

بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘
اہم ترین

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

2026-09-08
وزیر اعلیٰ نے ریاستی درجہ بحالی میں تاخیر کو’سزا‘ قرار دیا
اہم ترین

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

2026-09-08
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے
اہم ترین

جموںکشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول سرینگر میں شروع

2026-09-08
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

کٹھوعہ :بین الریاستی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-09-08
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

مشاہرے میں اضافہ :طبی انٹرنوںکی۴۸گھنٹے کی بھوک ہڑتال شروع

2026-09-08
نوگام سیکٹر میں پاکستان کی جنگ بندی خلاف ورزی
اہم ترین

پاکستانی شہری کو بین الاقوامی سرحد  کے راستے واپس وطن بھیج دیا گیا

2026-09-08
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
اہم ترین

پی ڈی پی کا طبی انٹرنز  سے مذاکرات کا مطالبہ، مبینہ دھمکیاں روکنے پر زور

2026-09-08
اے ایس آئی سمیت چار  سرکاری اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی
اہم ترین

۱۱ ہزار روپے رشوت لیتے لینڈ بروکر نے گرفتار:اے سی بی

2026-09-08
Next Post
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس

بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.