اتوار, ستمبر 20, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

این سی کی لیجسلیچر پارٹی کا اجلاس آج سری نگر میں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-20
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر؍۱۹ ستمبر

                حکمران نیشنل کانفرنس نے آئندہ اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کا سامنا کرنے کے لیے حکمت عملی مرتب کرنے کی غرض سے اتوار کو اپنی لیجسلیچر پارٹی کا اجلاس طلب کیا ہے۔

                جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خزاں اجلاس۲۱  ستمبر سے شروع ہو رہا ہے۔

متعلقہ

’فن انسان کے اندرونی شعور کی بیداری کا دروازہ کھولتا ہے‘

قائد حزبِ اختلاف کا جموں و کشمیر اسمبلی تحلیل کرنے کا مطالبہ

                نیشنل کانفرنس کے ارکان اسمبلی اور حکومت کی حمایت کرنے والے آزاد ارکان کا اجلاس کل شام۴ بج کر۳۰ منٹ پر سری نگر کے بینکوئٹ ہال میں منعقد ہوگا۔

                اجلاس کی صدارت جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کریں گے، جبکہ جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ اور لیجسلیچر پارٹی کے قائد عمر عبداللہ بھی اجلاس میں موجود ہوں گے۔

                پارٹی نے نیشنل کانفرنس سے وابستہ تمام ارکان اسمبلی اور حکومت کی حمایت کرنے والے آزاد ارکان کو اجلاس میں شرکت کی ہدایت دی ہے۔

                قانون ساز اسمبلی کا خزاں اجلاس۲۱ سے۳۰ ستمبر تک سری نگر میں منعقد ہونا ہے۔ سرکاری قانون ساز اسمبلی پورٹل کے مطابق موجودہ ایوان میں نیشنل کانفرنس کے۴۱‘ بی جے پی کے۲۹ ، آزاد ارکان کے۷ ، کانگریس کے۶ ، پی ڈی پی کے۴ ، پیپلز کانفرنس، سی پی آئی (ایم) اور عام آدمی پارٹی کا ایک ایک رکن شامل ہے۔

                اپوزیشن جماعتوں نے اجلاس کے دوران مختلف حکومتی اور عوامی مسائل اٹھانے کا اعلان کیا ہے، جن میں بے روزگاری، ملازمتوں کی آؤٹ سورسنگ اور انتخابی وعدوں سمیت دیگر امور شامل ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔(ایجنسیاں )

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

التجا مفتی کی قیادت میں  ریزرویشن پالیسی کے  خلاف پی ڈی پی کا احتجاج

Next Post

قرہ کی قیادت میں جموں میں کانگریس  کا بی جے پی کے  خلاف احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں میں ’ٹی بی مکت بھارت ابھیان۱۰۰روزہ مہم‘ کا آغاز،
اہم ترین

’فن انسان کے اندرونی شعور کی بیداری کا دروازہ کھولتا ہے‘

2026-09-20
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

قائد حزبِ اختلاف کا جموں و کشمیر اسمبلی تحلیل کرنے کا مطالبہ

2026-09-20
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ کی ’وکست بھارت‘ مالیاتی کانفرنس کے اختتامی اجلاس میں شرکت

2026-09-20
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

ڈوڈہ میں بولیرو گاڑی الٹنے سے ڈرائیور ہلاک، پانچ زخمی

2026-09-20
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ
اہم ترین

ایل پی جی سبسڈی:یکم اکتوبر سے رعایتی ری فل کے لیے آدھار بایومیٹرک تصدیق لازمی

2026-09-20
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ
اہم ترین

قرہ کی قیادت میں جموں میں کانگریس  کا بی جے پی کے  خلاف احتجاج

2026-09-20
محبوبہ کی بیٹی التجا کو دو سال معیاد والا پاسیورٹ جاری
اہم ترین

التجا مفتی کی قیادت میں  ریزرویشن پالیسی کے  خلاف پی ڈی پی کا احتجاج

2026-09-20
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

 زیورات کی دکان پر پولیس کا چھاپہ  پانچ کارتوس اور پاکستانی کرنسی برآمد

2026-09-20
Next Post
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ

قرہ کی قیادت میں جموں میں کانگریس  کا بی جے پی کے  خلاف احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.