ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

روی شاستری نے شاہد آفریدی کی ون ڈے فارمیٹ کو 40 اوورز فی سائیڈ کرنیکی تجویز کی حمایت کردی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-27
in کھیل
A A
تلک ورما نے کافی پختگی اور تحمل کا مظاہرہ کیا: شاستری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

نئی دہلی//
سابق بھارتی کرکٹر ، کوچ اور کمنٹیٹر روی شاستری نے شاہد آفریدی کی طرف سے ون ڈے فارمیٹ کو 40 اوورز فی سائیڈ تک کم کرنے کی تجویز کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے کیونکہ دہائیوں پہلے اسے 60 سے کم کر کے 50 اوورز کر دیا گیا تھا۔ ویسٹ انڈیز اور ہندوستان کے درمیان ون ڈے سیریز کے دوران تبصرہ کرتے ہوئے روی شاستری نے کہا کہ 1983ء کے ورلڈ کپ میں 60 اوور کے میچز کھیلے تھے لیکن کھیل کا دورانیہ بہت زیادہ لمبا ہونے کے باعث اس فارمیٹ کو 10 اوورز کم کردیا گیا۔
آج کی کرکٹ میں ون ڈے کے ایک تھکا دینے والا فارمیٹ ہونے کی بحث اس وقت شروع ہوئی جب انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان بین سٹوکس نے اچانک ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا اور سابق کرکٹرز اور تجزیہ کاروں کی اکثریت نے ان کے فیصلے کی حمایت کی۔
گزشتہ ہفتے سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم جو ون ڈے کرکٹ میں 500 وکٹیں لینے والے پہلے بائولر تھے، نے آئی سی سی سے ون ڈے فارمیٹ کو ختم کرنے کو کہا کیونکہ ان کا خیال ہے کہ ایک روزہ کرکٹ کھیلنا کسی کھلاڑی کے لیے بہت تھکا دینے والا ہوتا ہے۔
سابق ہندوستانی بلے باز نے بحث کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ 50 اوور کا ون ڈے فارمیٹ کئی دہائیوں سے استعمال ہورہا ہے اور اب وقت آگیا ہے کہ اسے 40 اوورز میں تبدیل کیا جائے۔ ورلڈ کپ 2019ء کے بعد سے تمام کرکٹ بورڈز نے ون ڈے فارمیٹ کو نظر انداز کیا ہے اور اس ماہ کے شروع میں کرکٹ جنوبی افریقہ نے اپنے فرنچائز ٹورنامنٹ کی میزبانی کے لیے آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے سیریز منسوخ کر دی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان کا آئینی ،سیاسی اور اخلاقی بحران

Next Post

فواد عالم کو 1 ہزار رنز بنانے میں 13 برس لگ گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
فواد عالم کو 1 ہزار رنز بنانے میں 13 برس لگ گئے

فواد عالم کو 1 ہزار رنز بنانے میں 13 برس لگ گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.