ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ناراض شانتو نے بنگلہ دیش کی ٹیسٹ کپتانی چھوڑ دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-29
in کھیل
A A
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ڈونالڈ کے معاہدے میں توسیع کی

BCB

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

کولمبو// بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان نجمل شانتو نے ہفتہ کو سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز ہارنے کے بعد کپتانی سے استعفیٰ دے دیا۔ شانتو ،مہدی حسن کو ون ڈے ٹیم کا کپتان بنائے جانے سے ناراض چل رہے تھے۔
یہاں ایک پریس کانفرنس میں شانتو نے اپنے استعفیٰ کا اعلان کیا۔ سری لنکا کے خلاف کولمبو ٹیسٹ میں اننگز اور 78 رنز سے ہارنے کے بعد شانتو نے کہا، میں اب ٹیسٹ کی کپتانی جاری نہیں رکھوں گا۔”
انہوں نے کہا، "یہ میرا کوئی ذاتی معاملہ نہیں ہے۔ ٹیم کی بہتری کے لیے میں نے یہ فیصلہ کیا ہے، مجھے لگتا ہے کہ میرا یہ فیصلہ ٹیم کے مفاد میں ہوگا۔ پچھلے کئی سالوں سے میں اس ڈریسنگ روم کا حصہ ہوں اور میں سمجھتا ہوں کہ تین بین الاقوامی فارمیٹس میں الگ الگ کپتانوں کا ہونا ٹیم کے مفاد میں نہیں ہے۔ مجھے نہیں معلوم کہ بورڈ اس بارے میں کیا سوچتا ہے، لیکن میں ان کے فیصلے کا احترام کروں گا۔ یہ میرا ذاتی فیصلہ ہے، مجھے لگتا ہے کہ تین الگ الگ کپتان ٹیم کے لیے صحیح نہیں ہیں۔ میں چاہوں گا کہ اس فیصلے کو کوئی جذباتی طور پر نہ لیں، یا یہ نہ سوچے کہ میں نے مایوسی کی وجہ سے یہ کیا۔ میں ایک بار پھر واضح کرنا چاہتا ہوں کہ یہ میں نے ٹیم کی بھلائی کے لیے کیا ہے۔”
شانتو نے بنگلہ دیش کے 14 ٹیسٹ میچوں میں کپتانی کی ہے، جن میں سے انہیں نو ٹیسٹ میں شکست ہوئی جبکہ چار ٹیسٹ میچوں میں جیت حاصل کی۔انہوں نے کہا کہ چند دن پہلے ہی بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے کرکٹ آپریشنز ڈیپارٹمنٹ نے بتایا تھا کہ ان سے ون ڈے کی کپتانی لے کر مہدی حسن کو یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جونیئر مرد ہاکی ورلڈ کپ میں 24 ٹیمیں حصہ لیں گی، ہندوستان اور پاکستان پول بی میں

Next Post

ریزرویشن مخالف بی جے پی مساوات کو پسند نہیں کرتی: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام

ریزرویشن مخالف بی جے پی مساوات کو پسند نہیں کرتی: کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.