بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایم ایس دھونی کا بڑا فیصلہ، رجسٹرکرایا ٹریڈ مارک، اب کوئی نہیں بن سکے گاکیپٹن کول

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-01
in کھیل
A A
دھونی ٹی ٹوئنٹی میں بطور کپتان 6000 رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

نئی دہلی//
مہندر سنگھ دھونی نے “کیپٹن کول” کے ٹریڈ مارک کے لیے درخواست دی ہے، جو ان کے پرسکون انداز کے لیے مشہور Nickname ہے۔ یہ درخواست 5 جون کو ٹریڈ مارکس رجسٹری پورٹل کے ذریعے آن لائن جمع کی گئی تھی۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایم ایس دھونی سرکاری طور پر اس لفظ کے حقوق حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ ان کے وکیل نے بھی اس کی تصدیق کی ہے۔
دھونی برسوں سے ‘کیپٹن کول’ کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ یہ دھونی کی دباؤ میں پرسکون رہنے کی صلاحیت کی عکاسی کرتا ہے، چاہے وہ 2007 میں پہلے T20 ورلڈ کپ میں ہندوستان کو جیت دلانا ہو، 2011 میں ون ڈے ورلڈ کپ جیتنا ہو یا 2017 میں چیمپئنز ٹرافی جیتنا ہو۔ اگر دھونی کو ٹریڈ مارک مل جاتا ہے، تو دھونی کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی کیپٹن کول کے طور پر نہیں جانا جائے گا۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ ایک اور تنظیم پربھا اسکل اسپورٹس (او پی سی) پرائیویٹ لمیٹڈ نے جولائی 2021 میں اس نام کے لیے درخواست دی تھی لیکن اسے مسترد کر دیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس کے مسترد ہونے کے بعد دھونی کے لیے دعویٰ کرنے کا راستہ کھل گیا تھا۔
دھونی کے کیریئر کی بات کریں تو انہیں ایک عظیم کپتان اور فنشر ہونے کے علاوہ ایک عظیم وکٹ کیپر کے طور پر بھی یاد کیا جاتا ہے۔ وکٹ کے پیچھے دھونی کا کوئی ثانی نہیں ہے۔ وہ پلک جھپکتے ہی اسٹمپنگ کردیتے تھے اور مشکل سے مشکل کیچ کو کیسے آسان بنایا جاتا ہے یہ ۔ دھونی نے اپنے کیریئر میں 195 اسٹمپنگ کی جو کہ ایک عالمی ریکارڈ ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹریفک حادثات، قیمتی جانوں کا اتلاف…ذمہ دار کون؟

Next Post

ایشیا کپ 2025: ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کا راستہ ہو رہا ہموار، جولائی کے پہلے ہفتہ میں جاری ہو سکتا ہے شیڈول

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ

ایشیا کپ 2025: ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کا راستہ ہو رہا ہموار، جولائی کے پہلے ہفتہ میں جاری ہو سکتا ہے شیڈول

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.