ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

فواد عالم کو 1 ہزار رنز بنانے میں 13 برس لگ گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-27
in کھیل
A A
فواد عالم کو 1 ہزار رنز بنانے میں 13 برس لگ گئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

کراچی//
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلےباز فواد عالم کو ٹیسٹ کرکٹ میں 1 ہزار ٹیسٹ رنز بنانے میں 13 برس لگ گئے، ٹیم میں مسلسل ’ان آؤٹ‘ ہونے والے بیٹر نے 19 میچز میں یہ سنگ میل عبور کیا۔
سری لنکا سے گال میں جاری دوسرے ٹیسٹ میں فواد عالم نے اپنی 24 رنز کی مختصر اننگز کے دوران طویل فارمیٹ میں 1000 رنز مکمل کرنے کا بھی اعزاز حاصل کرلیا، انھیں یہ سنگ میل عبور کرنے میں 13 برس لگ گئے، اس کی وجہ مسلسل ٹیم سے ان آؤٹ کیا جانا ہے۔
فواد کو ٹیم سے باہر رکھنے کے مختلف سلیکٹرز اور کپتانوں نے کئی جواز پیش کیے تاہم ہر بار کم بیک پر فواد نے ناقدین کو کارکردگی کے ساتھ خاموش کیا، انھوں نے 13 برس کے اس طویل عرصے میں اب تک محض 19 ٹیسٹ میچز ہی کھیلے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روی شاستری نے شاہد آفریدی کی ون ڈے فارمیٹ کو 40 اوورز فی سائیڈ کرنیکی تجویز کی حمایت کردی

Next Post

آمرپالی گروپ معاملہ: سپریم کورٹ نے مہندر سنگھ دھونی کو بھیجا نوٹس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
دھونی ٹی ٹوئنٹی میں بطور کپتان 6000 رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے

آمرپالی گروپ معاملہ: سپریم کورٹ نے مہندر سنگھ دھونی کو بھیجا نوٹس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.