جمعرات, اگست 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں و کشمیر اسمبلی کا خزاں  اجلاس ۲۱ ستمبر سے شروع ہوگا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-13
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر؍ ۱۲ ؍اگست

                لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس ۲۱ ستمبر ۲۰۲۶ کو طلب کرلیا ہے۔

                لیفٹیننٹ گورنر نے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی والی وزرا کی کونسل کی سفارش پر اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہے۔

متعلقہ

’ترنگے کی عظمت خیالات و کردار میں بھی بلند رہنی چاہئے ‘

 اپوزیشن کے تمام سوالات کا جواب دینے کو تیار ہوں:شاہ

                ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی صدارت میں منگل کی دوپہر منعقدہ کابینہ اجلاس میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے خزاں اجلاس طلب کرنے کی سفارش کی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ اجلاس ۲۱ ستمبر سے شروع ہونے کا امکان ہے، جس کے بعد لیفٹیننٹ گورنر باضابطہ طور پر اسمبلی اجلاس طلب کریں گے۔

                جموں و کشمیر تنظیمِ نو ایکٹ، ۲۰۱۹ کے تحت جموں و کشمیر اسمبلی کے ایک اجلاس کی آخری نشست اور اگلے اجلاس کی پہلی نشست کے لیے مقررہ تاریخ کے درمیان چھ ماہ سے زیادہ کا وقفہ نہیں ہوسکتا۔

                جموں و کشمیر تنظیمِ نو ایکٹ ۲۰۱۹ کی دفعہ ۱۸ کی ذیلی دفعہ (۱) میں کہا گیا ہے: ’’لیفٹیننٹ گورنر وقتاً فوقتاً ایسے وقت اور مقام پر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس طلب کرے گا جسے وہ مناسب سمجھے، لیکن ایک اجلاس کی آخری نشست اور اگلے اجلاس کی پہلی نشست کے لیے مقررہ تاریخ کے درمیان چھ ماہ کا وقفہ نہیں ہوگا۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔

ندائے مشرق خبر

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گوردوارہ چرن کمل صاحب کی  ترقی کیلئے۵ء۱۵ کروڑ ر وپے کے منصوبے کی منظوری  

Next Post

۱۹۹۰میں باپ بیٹے کا قتل ایس آئی اے کی وادی میں ۹ مقامات پر تلاشی کارروائیاں 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ترنگے کی عظمت خیالات و کردار میں بھی بلند رہنی چاہئے ‘
اہم ترین

’ترنگے کی عظمت خیالات و کردار میں بھی بلند رہنی چاہئے ‘

2026-08-13
’بھارت سمارٹ باڈر منصوبہ شروع کرے گا ‘
اہم ترین

 اپوزیشن کے تمام سوالات کا جواب دینے کو تیار ہوں:شاہ

2026-08-13
جموں و کشمیر میں۲۰۲۵۔۲۶ کے دوران۴۶ہزار افراد کا منشیات کی لت کا علاج
اہم ترین

جموں و کشمیر میں۲۰۲۵۔۲۶ کے دوران۴۶ہزار افراد کا منشیات کی لت کا علاج

2026-08-13
کشمیر میں یومِ آزادی کی تقریبات کیلئےکثیر سطحی حفاظتی انتظامات
اہم ترین

کشمیر میں یومِ آزادی کی تقریبات کیلئےکثیر سطحی حفاظتی انتظامات

2026-08-13
کھیل کوٹے کی ملازمتوں کا معاملہ‘بھاجپا کا تحقیقات کا مطالبہ
اہم ترین

کھیل کوٹے کی ملازمتوں کا معاملہ‘بھاجپا کا تحقیقات کا مطالبہ

2026-08-13
پلوامہ میں دہشت گردی مخالف پولیس کارروائیاں جاری
اہم ترین

۱۹۹۰میں باپ بیٹے کا قتل ایس آئی اے کی وادی میں ۹ مقامات پر تلاشی کارروائیاں 

2026-08-13
اہم ترین

گوردوارہ چرن کمل صاحب کی  ترقی کیلئے۵ء۱۵ کروڑ ر وپے کے منصوبے کی منظوری  

2026-08-13
کٹھوعہ میں تین افراد نالہ میں ڈوب گئے ، ریسکیو آپریشن جاری
اہم ترین

چناب میں ڈوبنے والے نوجوان  کی لاش برآمد، دوست کی تلاش جاری

2026-08-13
Next Post
پلوامہ میں دہشت گردی مخالف پولیس کارروائیاں جاری

۱۹۹۰میں باپ بیٹے کا قتل ایس آئی اے کی وادی میں ۹ مقامات پر تلاشی کارروائیاں 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.