منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ریاسی کے پانچ پاکستان  میں مقیم لشکر دہشت گردوں  کی۱ء۷ ہیکٹر اراضی ضبط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-07-31
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیاں

سرینگر؍۳۰ جولائی

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

جموں و کشمیر پولیس کے ڈائریکٹر جنرل نلین پربھات نے جمعرات کو ضلع ریاسی سے تعلق رکھنے والے پانچ ایسے دہشت گردوں کی۱ء۷ ہیکٹر اراضی ضبط کرنے کا حکم دیا ہے جو اس وقت پاکستان میں مقیم ہو کر کالعدم لشکرِ طیبہ کے لیے سرگرم ہیں۔

پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا’’ڈی جی پی نلین پربھات نے پاکستان میں سرگرم پانچ بدنام دہشت گردوں کی جائیدادیں ضبط کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں‘‘۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ پولیس نے لشکرِ طیبہ کے ایک سرکردہ جنگجو محمد قاسم کے خلاف بھی، جو اس وقت پاکستان میں سرگرم ہے، اشتہاری کارروائی حاصل کی ہے۔ترجمان کے مطابق محمد قاسم کی جائیداد رواں سال مارچ میں ہی ضبط کی جا چکی ہے۔

ضبطی کے حکم نامے کے مطابق جن دہشت گردوں کی اراضی ضبط کی گئی ہے، ان کی شناخت الطاف دین، غلام محمد، محمد اشرف، شبیر احمد اور بہار دین کے طور پر ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق یہ تمام افراد کئی برس قبل اسلحہ اور گولہ بارود کی تربیت حاصل کرنے کے لیے پاکستان فرار ہو گئے تھے۔

ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا’’یہ تمام دہشت گرد اس وقت پاکستان میں رہتے ہوئے لشکرِ طیبہ کے لیے کام کر رہے ہیں اور جموں و کشمیر میں دہشت گردی کو فروغ دینے کے لیے اسلحہ، گولہ بارود اور مالی معاونت فراہم کر رہے ہیں‘‘۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ پانچوں دہشت گرد ضلع ریاسی میں مقامی نوجوانوں کو دہشت گردانہ سرگرمیوں میں شامل ہونے کے لیے اکسانے اور انتہا پسندانہ نظریات کی طرف مائل کرنے کی کوششوں میں بھی ملوث ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈپارٹمنٹ آف ملٹری میڈیسن’ کا افتتاح کیا

Next Post

پی او جے کے میں مظاہرین کیخلاف  کریک ڈاؤن بند کیا جائے: محبوبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
شاہراہ کی بندش کے دوران   باغبانی کی پیداوار کی بلا رکاوٹ   ترسیل یقینی بنائی جائے:محبوبہ

پی او جے کے میں مظاہرین کیخلاف  کریک ڈاؤن بند کیا جائے: محبوبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.