ہفتہ, جون 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’مودی حکومت کے دور میں جموں و کشمیر میں بڑی تبدیلی آئی‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-13
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

ایجنسیز

جموں؍۱۲جون

متعلقہ

امرناتھ یاترا:نا قابل تسخیر سکیورٹی انتظامات کی ہدایت

امرناتھ یاتراـاور محرم ‘آئی جی پی کشمیر کا سکیورٹی جائزہ اجلاس

                 بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی جموں و کشمیر یونٹ نے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں مرکز میں حکومت کے۱۲ سال مکمل ہونے پر منعقدہ ’’۱۲  سال بے مثال‘‘ پروگرام کے دوران دعویٰ کیا کہ جموں و کشمیر میں گزشتہ۱۲ برسوں کے دوران نمایاں تبدیلی آئی ہے۔ پارٹی نے اس دوران آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی سمیت مختلف کامیابیوں اور ترقیاتی اقدامات کو اجاگر کیا۔

                اس موقع پر جموں و کشمیر بی جے پی کے صدر اور راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ ست شرما، جموں،ریاسی حلقے کے رکن پارلیمنٹ جگل کشور شرما، قائد حزب اختلاف سنیل شرما، رکن اسمبلی وکرم رندھاوا، چیف ترجمان سنیل سیٹھی، ترجمان زوراور سنگھ جموال سمیت پارٹی کے سینئر رہنما اور کارکنان موجود تھے۔

                اپنے افتتاحی خطاب میں قائد حزب اختلاف سنیل شرما نے وزیر اعظم نریندر مودی کو حکومت کے۱۲ سال کامیابی سے مکمل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مودی کی قیادت میں بی جے پی حکومت کے آغاز نے۲۰۴۷تک ’’وکست بھارت‘‘ (ترقی یافتہ بھارت) کے خواب کی تکمیل کی بنیاد رکھی۔

                انہوں نے کہا کہ ’’۱۲ سال بے مثال‘‘ مہم کے تحت ملک بھر میں مختلف پروگرام منعقد کیے جا رہے ہیں اور یہ تقریب مودی حکومت کی کامیابیوں کو اجاگر کرنے کیلئےمنعقد کی گئی ہے۔

                سنیل شرما نے کہاجی ’’یہ صرف۱۲  سالہ حکمرانی کی داستان نہیں بلکہ قیادت، وژن اور ترقی کا سفر ہے، جو تاریخ میں سنہری باب کے طور پر یاد رکھا جائے گا

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

محدود انتظامی ردوبدل‘ ۶ جے کے اے ایس افسران  کے تبادلے اور نئی تعیناتیاں

Next Post

پونچھ میں لاپتہ چار افراد کی گاڑی  نالے سے برآمد، دو لاشیں نکال لی گئیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امرناتھ یاترا:نا قابل تسخیر سکیورٹی انتظامات کی ہدایت
اہم ترین

امرناتھ یاترا:نا قابل تسخیر سکیورٹی انتظامات کی ہدایت

2026-06-13
امرناتھ یاتراـاور محرم ‘آئی جی پی کشمیر کا سکیورٹی جائزہ اجلاس
اہم ترین

امرناتھ یاتراـاور محرم ‘آئی جی پی کشمیر کا سکیورٹی جائزہ اجلاس

2026-06-13
سرینگر ہوائی اڈے کی مجوزہ بندش پر وزیر اعلیٰ کی مرکزی وزیر ہوا بازی سے ملاقات
اہم ترین

سرینگر ہوائی اڈے کی مجوزہ بندش پر وزیر اعلیٰ کی مرکزی وزیر ہوا بازی سے ملاقات

2026-06-13
محکمہ اسکولی تعلیم میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کے احکامات
اہم ترین

محکمہ اسکولی تعلیم میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کے احکامات

2026-06-13
میٹا کی سروسز میں عالمی خلل، فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ متاثر
اہم ترین

میٹا کی سروسز میں عالمی خلل، فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ متاثر

2026-06-13
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

پونچھ میں لاپتہ چار افراد کی گاڑی  نالے سے برآمد، دو لاشیں نکال لی گئیں

2026-06-13
سول انتظامیہ میں پھیر بدل ‘۹ جے کے اے ایس افسران کے تبادلے اور تقرریوں کے احکامات
اہم ترین

محدود انتظامی ردوبدل‘ ۶ جے کے اے ایس افسران  کے تبادلے اور نئی تعیناتیاں

2026-06-13
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد
اہم ترین

جی ایم سی راجوری میں مریض کی  موت کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل

2026-06-13
Next Post
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی

پونچھ میں لاپتہ چار افراد کی گاڑی  نالے سے برآمد، دو لاشیں نکال لی گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.