جمعرات, جولائی 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home سچ تو یہ ہے

سرکاری نوکری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-12
in سچ تو یہ ہے
A A
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لیکن بہانہ نہیں’ بنتا ہے‘!

’یہ تو بنتا ہے‘

 

کشمیر میں دو بیماریاں ہیں …. ….ایڈز اور سرطان سے بھی خطر ناک کہ ان بیماریوں نے پوری قوم کشمیر کو اپنی گرفت میں لیا ہے ۔ یہ لاعلاج بیماریا ں نہیں اگر ہم ان کے علاج کےلئے تیار ہو جائیں ۔ ان میں سے اگر ایک بیماری کا بھی ہم علاج کرنے کےلئے تیار ہو جائیں گے تو اللہ میاں کی قسم دوسری بیماری خودبخود ٹھیک ہو جائےگی …. ٹھیک کیا ہو جائےگی اس کا نام و شنان ہی نہیں رہے گا ۔یہ دو بیمارےیاں ہیں بے روز گاری اور ہر کسی میں سرکاری نوکری کی آرزو ‘ تمنا اور خواہش ۔دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی ہے ‘ لیکن کشمیری جہاں نصف صدی پہلے تھا ‘ آج بھی وہیں ہے ….اکیسویں صدی میں بھی بچوں کو تعلیم دینے کا ہمارا ایک ہی مقصد ہو تا ہے اور وہ ہے سرکاری ملازمت کا حصول…. پڑھے لکھے نوجوانوں کو لگتا ہے تعلیم مکمل کرنے کے بعد سرکاری ملازمت پر ان کا حق ہے ‘ وہ اس کے مستحق ہیں ۔پڑھے لکھے نوجوانوں کی اکثریت کی یہی سوچ ہے اور وہ اس سے باہر کچھ اور سوچ نہیں سکتے ہیں ۔اس کے باوجود بھی کہ حکومت کےلئے ہر ایک کو نوکری دینا ممکن نہیں ہے‘گرچہ وہ اپنے سیاسی مقاصد کےلئے ہر گھر کے فرد کو نوکری دینے کا پر فریب وعدہ کرتی ہے ۔سرکاری ملازمت کے حصول کےلئے کوئی بھی کشمیری کسی بھی حد تک جا سکتا ہے ۔کشمیر ی یہ سوچ بھی نہیں سکتا ہے کہ سرکاری ملازمت کے بغیر بھی روز گار کمانے کے اور بھی کئی راستے ہیں ۔لیکن یہاں نوکری کا مطلب سرکاری ملازمت ہے اور کچھ نہیں ۔اور اس بات کو پورے کشمیری معاشرے نے آنکھیں بند کر کے تسلیم بھی کر لیا ہے ۔یہ سوچ ہمارے لئے اب ایک نفسیاتی بیماری بن گئی ہے جس کا علاج ممکن نظر نہیں آرہا ہے…. کہ ہم اس سوچ سے باہر نہیں آنا چاہتے ہیں ‘ سرکاری نوکری کا بھوت ہم پر سوار ہو گیا ہے جو اترنے کا نام بھی نہیں لے رہا ہے ۔جس دن یہ بھوت اتر جائےگا …. اس دن ہماری ان دونوں بیماریوں کا علاج ہو جائےگا …. ورنہ یہ مرض بڑھتا جائےگا ۔ہے نا؟

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری سے جموں کشمیر میں ہاکی کو فروغ ملا‘

Next Post

بڈگام میں اسکول بس کھائی میں  گرنے سے ڈرائیور جاں بحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

لیکن بہانہ نہیں’ بنتا ہے‘!

2026-07-29
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

’یہ تو بنتا ہے‘

2026-07-28
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

اور راہل کا کھیل پھر بگڑ گیا!

2026-07-26
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

پردھان سیوک اور پردھان

2026-07-25
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

لوگوں کیلئے لڑنا …. لڑائی نہیں

2026-07-24
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

کوئی مستعفی نہیں ہوگا!

2026-07-23
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

دہلی کی بے دلی!

2026-07-22
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

بارش پر مقدمہ

2026-07-21
Next Post
گاندربل میں موٹر سائیکل کی   ٹکر سے راہگیر جاں بحق، ایک زخمی

بڈگام میں اسکول بس کھائی میں  گرنے سے ڈرائیور جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.