بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-04
in قومی خبریں
A A
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

 

نئی دہلی، 03 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے محترمہ میٹے فریڈرکسن کو ڈنمارک کی وزیر اعظم کے طور پر لگاتار تیسری بار عہدہ سنبھالنے پر دلی مبارکباد دی ہے۔
مسٹر مودی نے بدھ کو اپنے تہنیتی پیغام میں کہا، "میری دوست، محترمہ میٹے فریڈرکسن کو ڈنمارک کی وزیر اعظم کے طور پر لگاتار تیسری بار عہدہ سنبھالنے پر دلی مبارکباد۔ ہندوستان اور ڈنمارک کے درمیان ایکمضبوط شراکت داری ہے، جو باہمی اعتماد، مشترکہ اقدار اور ایک پائیدار مستقبل کے تئیں مشترکہ عزم پر مبنی ہے۔ میں وزیر اعظم فریڈرکسن کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہوں، تاکہ ہندوستان-ڈنمارک ‘گرین اسٹریٹجک پارٹنرشپ’ کو مزید مضبوط کیا جا سکے اور ہمارے لوگوں کے فائدے کے لیے ہمارے تعاون کو نئی بلندیوں تک پہنچایا جا سکے۔” مسٹر مودی نے حال ہی میں ناروے کے دورے کے دوران نارڈک ممالک کی کانفرنس کے موقع پر ڈنمارک کی وزیر اعظم کے ساتھ دوطرفہ ملاقات بھی کی تھی۔
قابل ذکر ہے کہ ناروے میں انتخابات کے بعد محترمہ فریڈرکسن نے کچھ پارٹیوں کے ساتھ مل کر مخلوط حکومت بنائی ہے۔ اس کے بعد انہوں نے لگاتار تیسری بار ڈنمارک کی وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالا۔
یواین آئی۔ایف اے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

Next Post

امرناتھ یاترا کے بالتل بیس  کیمپ میں سکیورٹی تیاریوں کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
وادی کشمیر سالانہ امرناتھ جی یاترا کی میزبانی کے لئے تیار

امرناتھ یاترا کے بالتل بیس  کیمپ میں سکیورٹی تیاریوں کا جائزہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.