جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-03
in قومی خبریں
A A
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی، 2 جون (یواین آئی) کانگریس نے مغربی ایشیا میں کشیدگی اور ایران-امریکہ مذاکرات کے ہندستان پر ممکنہ اثرات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں ہندستان کا بہت کچھ داؤ پر لگا ہوا ہے اور ایسی صورت حال میں وزیر اعظم نریندرمودی کی خاموشی کو مناسب نہیں کہا جا سکتا پارٹی کا کہنا ہے کہ اگر مذاکرات کامیاب ہو جاتے ہیں تو آبنائے ہرمز دوبارہ مکمل طور پر کھل سکتا ہے اور عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں پر دباؤ کم ہو سکتا ہے، جس کا براہِ راست فائدہ ہندستان کو پہنچے گا۔
کانگریس کے کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے سوشل میڈیا ایکس پر کہا کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مغربی ایشیا میں جنگ جیسی صورتحال کے خاتمے کے لیے بات چیت جاری ہے تاہم اس دوران لبنان میں اسرائیل کی جاری فوجی کارروائی کے باعث کوئی معاہدہ طے نہیں پا سکا ہے۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی پالیسیوں پر برہمی کا اظہار کیا ہے اور دنیا کے کئی ممالک بھی لبنان میں اسرائیلی مہم کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
مسٹر رمیش نے کہا کہ ایسے وقت میں جب اسرائیل کی کارروائیاں ممکنہ امریکہ-ایران معاہدے کو متاثر کر سکتی ہیں، مسٹر مودی نے اس مسئلے پر مکمل خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ وزیر اعظم کی یہ خاموشی کئی سوالات کو جنم دیتی ہے، جبکہ اس پورے معاملے کے اثرات ہندستان کی توانائی سلامتی اور تیل کی قیمتوں پر پڑ سکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

Next Post

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.