ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو یکطرفہ مقابلے میں ہرا کر ٹی 20 سیریز جیت لی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-27
in کھیل
A A
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

cricket leather ball resting on bat on the stadium pitch

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

ہووا، 26 مئی(یواین آئی ) انگلینڈ کی خواتین ٹیم نے ورلڈ کپ سے قبل اپنی فارم کا دھاک بٹھاتے ہوئے نیوزی لینڈ کو آخری ٹی 20 میچ میں بری طرح شکست دے دی۔
7 وکٹ کی اس جیت کے ساتھ ہی انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے اپنے نام کر لی۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم محض 80 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ کیوی ٹیم کا آغاز انتہائی مایوس کن رہا۔اسٹار کھلاڑی سوزی بیٹس صرف 3 رنز بنا سکیں، جبکہ مڈل آرڈر کی تجربہ کار تکڑی (امیلیہ کیر، سوفی ڈیوائن، اور بروک ہالیڈے) مجموعی طور پر صرف 7 رنز کا اضافہ کر سکی۔
ایک موقع پر نیوزی لینڈ کی 6 وکٹیں صرف 33 رنز پر گر چکی تھیں۔ جیس کیر کی 20 رنز کی جدوجہد نے ٹیم کو 80 کے معمولی ٹوٹل تک پہنچایا۔انگلینڈ کی جانب سے بالرز نے کیوی بلے بازوں کو کھل کر کھیلنے کا کوئی موقع نہیں دیا۔چارلی ڈین نے 13 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔
ڈینیئل گبسن نے بھی 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔لنزی اسمتھ نے2 وکٹیں اپنے نام کیں۔انگلینڈ نے 81 رنز کا ہدف صرف 3 وکٹوں کے نقصان پر 13.5 اوورز میں حاصل کر لیا۔مائیا باؤچر 19 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہیں۔سوفیہ ڈنکلے نے22 رنز کی اہم اننگز کھیلی۔میزبان ٹیم نے 37 گیندیں قبل ہی یہ مقابلہ جیت کر سیریز کی ٹرافی اٹھا لی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

Next Post

غزہ نسل کشی کیلئے مدد کی فراہمی، میئر لندن نے امریکی کمپنی کا پولیس کیساتھ ہونے والامعاہدہ روک دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

میکسیکو میں فٹبال کے جذبات کو ’’سیلیتو لیندو‘‘ کی دھن نے نئی آواز دے دی

2026-07-08
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

زمبابوے کے خلاف ٹی20 سیریز سے سنجو سیمسن کی عدم شمولیت پر وضاحت، ڈراپ نہیں کیے گئے

2026-07-08
Next Post
اسرائیل کا غزہ پر زمینی حملہ

غزہ نسل کشی کیلئے مدد کی فراہمی، میئر لندن نے امریکی کمپنی کا پولیس کیساتھ ہونے والامعاہدہ روک دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.