جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ نسل کشی کیلئے مدد کی فراہمی، میئر لندن نے امریکی کمپنی کا پولیس کیساتھ ہونے والامعاہدہ روک دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-27
in عالمی خبریں
A A
اسرائیل کا غزہ پر زمینی حملہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

لندن، 26 مئی (یو این آئی) میئر لندن صادق خان نے اسرائیل کو غزہ میں نسل کشی کے لیے استعمال ہونے والی اے آئی اور نگرانی کی ٹیکنالوجی فراہم کرنے والی امریکی ٹیک کمپنی پالنٹیئر کا میٹ پولیس کے ساتھ ہونے والا 5 کروڑ پاؤنڈ کا معاہدہ روک دیا۔
اس حوالے سے میئرصادق خان کا کہنا ہے کہ5 کروڑ پاؤنڈ کے اس معاہدے میں عوامی فنڈز کے استعمال کے قواعد کی واضح اور سنگین خلاف ورزی ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹ پولیس پلانٹیئر کے اے آئی نظام کو جرائم کی تحقیقات میں انٹیلیجنس تجزیے کو خودکار بنانے کے لیے استعمال کرنا چاہتی تھی۔
ترجمان میئر کے مطابق لندن کے عوام چاہتے ہیں کہ سرکاری رقم صرف ایسی کمپنیوں پر خرچ کی جائے جو شہر کی اقدار سے ہم آہنگ ہوں۔
دوسری جانب میٹ پولیس کا کہنا ہے کہ عملے کی کمی کے باوجود مؤثر طریقے سے کام جاری رکھنے کے لیے نئی ٹیکنالوجی ناگزیر ہے۔ ادھر سٹی ہال کا اپنے جاری بیان میں کہنا تھا کہ میٹ پولیس نے خریداری کی حکمتِ عملی منظوری کے لیے متعلقہ ادارے کے سامنے پیش نہیں کی جبکہ پلانٹیئر کے برطانیہ میں چیف ایگزیکٹو لوئیس موزلی نے کہا ہے کہ سر صادق خان کے اس فیصلے سے دشمن ریاستوں اور مجرموں کو فائدہ ہوگا اور وہ عوامی تحفظ پر سیاست کو ترجیح دے رہے ہیں۔
واضح رہے کہ پلانٹیئر نے برطانیہ میں عوامی خدمات کے شعبے میں تیزی سے توسیع کی ہے اور نیشنل ہیلتھ سروس، وزارتِ دفاع اور دیگر اداروں کے ساتھ 600 ملین پاؤنڈ سے زائد کے معاہدے کیے ہیں۔ اس کمپنی کی بنیاد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ارب پتی حامی پیٹر تھیل نے رکھی تھی، کمپنی اسرائیلی فوج اور ٹرمپ انتظامیہ کی آئی سی ای امیگریشن کارروائیوں میں معاونت فراہم کرتی ہے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو یکطرفہ مقابلے میں ہرا کر ٹی 20 سیریز جیت لی

Next Post

وٹرمپ نے اوباما کی جیل میں قید اے آئی تصویر شیئر کردی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

وٹرمپ نے اوباما کی جیل میں قید اے آئی تصویر شیئر کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.