منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

وٹرمپ نے اوباما کی جیل میں قید اے آئی تصویر شیئر کردی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-27
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

واشنگٹن، 26 مئی (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر متنازع پوسٹس شیئر کرکے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی۔
امریکی صدر نے سابق صدر باراک اوباما اور دیگر سیاسی مخالفین کی مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کردہ جیل کی تصاویر شیئر کیں، جنہیں دی شیڈی بنچ کا نام دیا گیا۔
رپورٹس کے مطابق تصاویر میں اوباما، سابق ایف بی آئی ڈائریکٹر جیمز کومی اور دیگر شخصیات کو مجرموں کی طرح پیش کیا گیا ہے، یہ ترتیب مشہور امریکی شو دی بریڈی بنچ کے ابتدائی انداز سے ملتی جلتی تھی، تاہم درمیان میں دی شیڈی بنچ تحریر کیا گیا تھا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ یہ ایک بیمار اور خطرناک گروہ ہے جس نے ہمارے عظیم ملک کو شدید نقصان پہنچایا اور ریاستی اداروں کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا۔
اس کے بعد ٹرمپ نے اپنی اور شی جن پنگ کی متعدد تصاویر بھی شیئر کیں، جن میں ایک تصویر کے ساتھ انہوں نے دعویٰ کیا کہ صدر ٹرمپ مزید جوان ہو رہے ہیں۔ امریکی صدر نے ایک اور اے آئی تصویر بھی پوسٹ کی جس میں ایرانی جہازوں پر بم گرائے جاتے دکھایا گیا تھا، جبکہ تصویر پر ایڈیوز لکھا ہوا تھا، یہ پوسٹ ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکہ اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات میں اہم پیش رفت کی اطلاعات ہیں۔
رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے صرف اپریل 2026ء کے دوران اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر 565 پوسٹس شیئر کیں، جو اوسطاً روزانہ 18 پوسٹس بنتی ہیں، یہ تعداد ان کے پہلے صدارتی دور کے اپریل 2018ء کے مقابلے میں دوگنا سے بھی زیادہ ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غزہ نسل کشی کیلئے مدد کی فراہمی، میئر لندن نے امریکی کمپنی کا پولیس کیساتھ ہونے والامعاہدہ روک دیا

Next Post

امریکی اور اسرائیلی طیاروں نے ایرانی جہازوں پر حملے کئے ہیں:ایران

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران

امریکی اور اسرائیلی طیاروں نے ایرانی جہازوں پر حملے کئے ہیں:ایران

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.