ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سری نگر ایئرپورٹ پر تاجر  سے۱۵لاکھ روپے نقد ضبط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-10
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
سرینگر ہوائی اڈے کو نئی پرواز مل گئی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

سرینگر؍۹مئی

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سری نگر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر چنئی سے آنے والے ایک مسافر کے قبضے سے تقریباً۱۵ لاکھ روپے نقد برآمد کیے گئے، جنہیں انکم ٹیکس یونٹ نے جانچ کے دوران ضبط کر لیا۔ حکام نے یہ جانکاری ہفتہ کو دی۔

مسافر دہلی کے راستے سری نگر پہنچا تھا۔ اس نے چنئی سے دہلی کے لیے فلائٹ اے آئی۲۸۳۲کے ذریعے سفر کیا اور بعد میں دہلی سے سری نگر کے لیے فلائٹ اے آئی۱۷۳۹ میں سوار ہوا۔

حکام کے مطابق سری نگر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات انکم ٹیکس یونٹ کی جانب سے معمول کی چیکنگ کے دوران نقد رقم کا پتہ چلا۔

پوچھ گچھ کے دوران مسافر نے حکام کو بتایا کہ وہ گزشتہ۴۰برس سے چنئی میں دستکاری کے کاروبار سے وابستہ ہے۔

اس نے مزید کہا کہ یہ رقم اس کے خاندان میں ایک شادی کی تقریب کے اخراجات کے لیے لائی جا رہی تھی۔بعد ازاں متعلقہ حکام نے رقم کو تصدیق اور مزید قانونی کارروائی کے لیے ضبط کر لیا۔

حکام نے بتایا کہ مسافر کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اس معاملے میں مزید کارروائی کے لیے پیر کے روز سمندر باغ، سری نگر میں واقع انکم ٹیکس دفتر میں پیش ہو۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اعلیٰ سطحی میٹنگ میں سیلاب اور لو کی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ لیں گے شاہ

Next Post

این سی وینٹی لیٹر پر ہے کابینہ میں توسیع سے پارٹی  تقسیم ہو جائے گی: شرما

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
خصوصی درجہ کی قرار داد:بی جے پی نے فرضی اسمبلی منعقد کی

این سی وینٹی لیٹر پر ہے کابینہ میں توسیع سے پارٹی  تقسیم ہو جائے گی: شرما

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.