جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

این سی وینٹی لیٹر پر ہے کابینہ میں توسیع سے پارٹی  تقسیم ہو جائے گی: شرما

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-10
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
خصوصی درجہ کی قرار داد:بی جے پی نے فرضی اسمبلی منعقد کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

سرینگر؍۹مئی

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

قائدِ حزبِ اختلاف (ایل او پی) اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر رہنما سنیل شرما نے ہفتہ کے روز الزام عائد کیا کہ نیشنل کانفرنس (این سی) اندرونی ’بیماری‘ کے باعث ’وینٹی لیٹر‘ پر ہے اور خبردار کیا کہ کسی بھی’توسیع‘ سے پارٹی عمودی طور تقسیم ہو جائے گی۔

سینئر بی جے پی رہنما نے دعویٰ کیا کہ صرف چند افراد، جنہیں بی جے پی کے خلاف بولنے کی ذمہ داری دی گئی ہے، این سی کی اندرونی صحت کو خراب کرنے کے ذمہ دار ہیں۔ انہوں نے این سی ہیڈکوارٹر نوائے صبح میں حالیہ احتجاج کو بھی گہرے ہوتے بحران سے جوڑا۔

شرما نے کہا’’این سی ہیڈکوارٹر میں جو کچھ ہوا، وہ انہی لوگوں کی وجہ سے ہوا جنہیں ہمارے خلاف بولنے کی ڈیوٹی دی گئی ہے۔ یہی اس بیماری کی وجہ ہے‘‘۔

ایل او پی شرما نے دعویٰ کیا کہ یہ بیماری اب ناقابلِ علاج حد تک پھیل چکی ہے۔ ’’اگر وہ معمولی سی بھی توسیع کریں گے تو دو دھڑے بن جائیں گے۔ نیشنل کانفرنس دو حصوں میں تقسیم ہو جائے گی۔ وہ تھیلے کی طرح گر جائے گی۔ بیماری اتنی گہری ہو چکی ہے کہ اس کا کوئی علاج نہیں‘‘۔

شیو سینا کی تقسیم سے موازنہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارٹی نے یہ بحران خود پیدا کیا ہے۔ ’’دو شیو سینا خود انہی لوگوں نے بنائیں۔ چاہے جتنی کوشش کر لیں، گھر ٹوٹ چکا ہے۔ اس میں ایک بڑا شگاف پڑ چکا ہے اور کسی بھی وقت آپ دیکھیں گے کہ یہ دیوار گر گئی ہے‘‘۔

تاہم، انہوں نے اس معاملے میں اپنی جانب سے کسی بھی مداخلت کو خارج از امکان قرار دیا۔’’نہ ہی ہم اس پر یقین رکھتے ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری نگر ایئرپورٹ پر تاجر  سے۱۵لاکھ روپے نقد ضبط

Next Post

  ڈگری کالجوں میں  یو جی داخلہ عمل شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
  ڈگری کالجوں میں   یو جی داخلہ عمل شروع

  ڈگری کالجوں میں  یو جی داخلہ عمل شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.