منگل, جولائی 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مرکزکی جموںکشمیر کیلئے۳۵۶۶کروڑ روپے کے سڑک منصوبوں کی منظوری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-29
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
مرکزکی جموںکشمیر کیلئے۳۵۶۶کروڑ روپے کے سڑک منصوبوں کی منظوری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں و کشمیر کی ترقی کے لیے’’دل کے دروازے بھی کھلے ہیں اور دہلی کے دروازے بھی:شیو راج چوہان

ویب ڈیسک

متعلقہ

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم

 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘

سرینگر؍۲۸؍اپریل

            مرکزی وزیر برائے دیہی ترقی و زراعت شیوراج سنگھ چوہان نے منگل کے روز یہاں ’پردھان منتری گرام سڑک یوجنا‘ کے تحت۳۵۶۶کروڑ روپے کی لاگت والے منصوبوں کا منظوری نامہ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے حوالے کیا۔

            اس موقع پر مرکزی وزیر نے ’دین دیال انتودیہ یوجنا – قومی دیہی معاش مشن‘ کے تحت۲۴ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی خواتین کے سیلف ہیلپ گروپس کیلئے۴۵۶۸ء۲۳کروڑ روپے سے زائد کی رقم بھی جاری کی۔ اس تقریب میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ، نائب وزیر اعلیٰ سریندر کمار چوہدری اور دیگر اعلیٰ حکام موجود تھے۔

             چوہان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں مرکزی حکومت صرف سڑکیں بنانے کے لیے نہیں، بلکہ دلوں کو جوڑنے کے عزم کے ساتھ آئی ہے۔

            مرکزی وزیر نے کہا کہ جموں و کشمیر کی ترقی کے لیے’’دل کے دروازے بھی کھلے ہیں اور دہلی کے دروازے بھی‘‘۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ایک ہی سال میں ریاست کے لیے تقریباً۸۰۰۰ کروڑ روپے کی سڑکوں کی منظوری ایک تاریخی کامیابی ہے، جس کی مدد سے دور دراز کے گاؤوں کو ترقی کے مرکزی دھارے سے جوڑا جائے گا۔

            خواتین کو بااختیار بنانے پر زور دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب ہدف صرف ’لکھ پتی دیدی‘ بنانا نہیں بلکہ انہیں کامیاب کاروباری بنانا ہے۔ زراعت کے حوالے سے انہوں نے اعلان کیا کہ انڈین کونسل آف ایگریکلچرل ریسرچ کے سائنسدانوں کی ایک ٹیم جلد جموں و کشمیر کا دورہ کرے گی تاکہ یہاں کی مٹی اور آب و ہوا کا مطالعہ کر کے کاشتکاری کو منافع بخش بنانے کا روڈ میپ تیار کیا جا سکے۔

            وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مرکزی وزیر کا خیرمقدم کرتے ہوئے انہیں جموں و کشمیر کا ’سچا دوست اور ہمدرد‘ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ایک ہی مرحلے میں۸۰۰۰ کروڑ روپے کے منصوبوں کی منظوری کوئی معمولی بات نہیں ہے اور ریاستی حکومت ان کاموں کو تیزی سے مکمل کرے گی۔ انہوں نے یقین دلایا کہ سڑکوں کے اس جال سے اسکولوں، اسپتالوں اور منڈیوں تک رسائی آسان ہوگی، جس سے دیہی معیشت اور باغبانی کے شعبے میں بڑی تبدیلی آئے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سنہا کی سائنسدانوں اور  موجدین سے جرات مندانہ اور  سائنسی بنیادوں پر تبدیلی اپنانے کی اپیل

Next Post

رہائی کے بعد معراج ملک نے کہا’ سیاسی گنجائش سکڑ رہی ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم
اہم ترین

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم

2026-07-26
 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘
اہم ترین

 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘

2026-07-26
کرگل وجے دیوس تقریبات میں  شرکت کیلئےراج ناتھ سرینگر پہنچ گئے
اہم ترین

کرگل وجے دیوس تقریبات میں شرکت کیلئےراج ناتھ سرینگر پہنچ گئے

2026-07-26
 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا
اہم ترین

 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا

2026-07-26
’منشیات کو نہ، کتابوں کو ہاں:سنہا کی نوجوانوں سے مطالعہ اپنانے کی اپیل
اہم ترین

’منشیات کو نہ، کتابوں کو ہاں:سنہا کی نوجوانوں سے مطالعہ اپنانے کی اپیل

2026-07-26
۳۶ دنوں تک جاری رہنے والےجنتر منتر کا ا بڑا چیلنج:روزانہ پندرہ ہزار کلوگرام کچرا
اہم ترین

۳۶ دنوں تک جاری رہنے والےجنتر منتر کا ا بڑا چیلنج:روزانہ پندرہ ہزار کلوگرام کچرا

2026-07-26
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

’ پہلگام راستہ عارضی طور پر بند یاترا بالتل روٹ سے جاری رہے گی‘

2026-07-26
گاندربل میں موٹر سائیکل کی   ٹکر سے راہگیر جاں بحق، ایک زخمی
اہم ترین

 ڈوڈہ میں ٹیمپو حادثے کا شکار، دو افراد جاں بحق، چار زخمی

2026-07-26
Next Post
معراج ملک کی پی ایس اے کے تحت حراست کالعدم قرار

رہائی کے بعد معراج ملک نے کہا’ سیاسی گنجائش سکڑ رہی ہے‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.