ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

 محکمہ مال کے ریکارڈ سے اردو کی لازمی  حیثیت ختم کرنے کے خلاف احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-29
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
پی ڈی پی کا الیکشن کمیشن کے حالیہ اعلان کے خلاف سری نگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

سرینگر؍۲۸؍اپریل

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

            حزبِ اختلاف پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی(پی ڈی پی) نے منگل کے روز جموں و کشمیر حکومت کی جانب سے محکمہ مال کے ریکارڈ میں اردو کو لازمی زبان کی فہرست سے خارج کرنے کے خلاف احتجاج کیا اور کہا کہ اس فیصلے کے ‘دور رس ثقافتی اثرات‘ مرتب ہوں گے۔

            التجا مفتی کی قیادت میں پارٹی کارکنان یہاں شیرِ کشمیر پارک میں جمع ہوئے اور حکومت کے اس فیصلے کے خلاف مظاہرہ کیا۔

            صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے التجانے کہا’’یہ ہماری ثقافت اور تہذیب پر حملہ ہے۔ جموں و کشمیر کے لوگ کشمیری، ڈوگری، گوجری اور پہاڑی جیسی مختلف زبانیں بولتے ہیں، لیکن اردو ان سب کے درمیان ایک مشترکہ ربط کا کردار ادا کرتی ہے‘‘۔انہوں نے کہا کہ اردو کو محکمہ مال کے ریکارڈ سے ہٹایا جا رہا ہے اور یہ سب اس وقت ہو رہا ہے جب نیشنل کانفرنس برسرِ اقتدار ہے۔

            التجا نے مزید کہا کہ محکمہ مال کے ریکارڈ سے اردو زبان کو نکالنا محض ایک دفتری فیصلہ نہیں بلکہ ایک سیاسی اقدام بھی ہے جس کے ’دور رس ثقافتی اثرات‘ سامنے آئیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی عدالتِ عالیہ نےانجینئر  رشید کو عبوری رہائی دے دی

Next Post

لداخ کے پانچ نئے اضلاع کے لیے ڈی سی اور ایس پی تعینات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
سرینگر‘جموںشاہراہ پرٹریفک کی نقل وحمل بحال

لداخ کے پانچ نئے اضلاع کے لیے ڈی سی اور ایس پی تعینات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.