ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home سچ تو یہ ہے

چڑا کا صبر جواب دے گیا !

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-28
in سچ تو یہ ہے
A A
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جناب یہ جیل ویل کی باتیں نہ کریں !

فلم فیسٹیول…… بس ایک بات!

 

            تو صاحب سوال کیا جا رہا ہے ‘ پوچھا جارہا ہے کہ……. کہ راگھو چڑا اور ان کے دوسرے ساتھی بی جے پی میں شامل کیو ں ہو ئے ۔صاحب ‘ہمارا جاننا اور ماننا ہے کہ یہ سوال ہی غیر معقول ہے اور غیر مناسب بھی کہ ……. کہ سیاستدان تھوڑے ہی نا یہ حلف نامہ دیتے ہیں …….ساستدان میں داخل ہوتے وقت دیتے ہیں کہ…….  کہ وہ کسی اور جماعت میں شامل نہیں ہو ں گے…….بالکل بھی نہیں ہوں گیں ۔ نہیں صاحب ایسا حلف نامہ کوئی نہیں دیتا ہے …….بالکل بھی دیتا ہے ۔لیکن یہ بات کوئی نہیں سمجھتا ہے …….وہ تو بالکل بھی نہیں ‘ جو چڑا اور ان کے ساتھیوں کو بی جے پی میں شامل ہونے پر طرح طرح کے القاب سے نواز رہے ہیں …….اور سو فیصد نواز رہے ہیں ۔ لیکن صاحب یہ حضرات ایک بات نہیں سمجھ رہے ہیں ……. اور بالکل بھی نہیں سمجھ رہے ہیں کہ ……. آسان نہیں ہے اور بالکل بھی نہیں ہے……. بی جے پی سے دوری بنائے رکھنا آسان نہیں ہے ۔ جو کوئی رکھ پایا ہے ‘ اب تک دوری بنائے رکھ پایا ہے ہم اس کے صبر کی داد دیئے بغیر نہیں رہ سکتے ہیں ……. بالکل بھی نہیں رہ سکتے ہیں ۔چڑا نے بھی صبر کیا ‘ کچھ ایک برسوں تک کیا ‘ لیکن …….لیکن جب اس کا پیمانہ صبر بھی لبریز ہو گیا تو ……. تو اس نے ساتھیوں سمیت بی جے پی میں شمولیت اختیار کی ……. اور اختیار کرکے اس نے ثبوت دیا ……. اس بات کا ثبوت دیا کہ ……. کہ اس میں سیاسی بصیرت کوٹ کوٹ کے بھری پڑی ہے اور ……. اور اس لئے کہ اس کی سمجھ میں یہ بات آگئی ہے اور سو فیصد آگئی ہے کہ ……. کہ بی جے پی ایسی سیاسی جماعت‘ یا واحد سیاسی جماعت ہے ‘ جس کا فی الحال سورج غروب ہونے والا نہیں ہے …….جو فی الحال مسند اقتدار پر براجمان رہے گی اور سو فیصد رہے گی ۔اس لئے اس جماعت سے دوری بنائے رکھنا ‘ کوئی عقل مندی نہیں ہے ‘ دانش مندی نہیں ہے ……. بالکل بھی نہیں ہے اور …….اور چڑا نے اس میں شمولیت اختیار کرکے ثابت کیا کہ وہ بے صبرا ہے یا نہیں لیکن عقلمند ضرور ہے ‘ دانشمند بھی ہے کہ ……. کہ لوک سبھا کے حالیہ خصوصی اجلاس کے دوران امیت بھائی شاہ کی یہ بات مذاق نہیں تھی ……. بالکل بھی نہیں تھی ……. وہ بات جو انہوں نے اپوزیشن سے کہ ……. کہ آپ لوگوں کو اِس طرف(حکومتی بنچوں ) کی طرف پہنچنے کے انتظار میں بال بھی سفید ہوں گے ‘ لیکن پھر بھی آپ اِدھر نہیں آسکتے ہیں اور……. اور چڑا اور ان کے ساتھی اس انتظار میں اپنے بال سفید نہیں کرنا چاہتے تھے ……. بالکل بھی نہیں کرنا چاہتے تھے ۔ ہے نا؟

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایمز اونتی پورہ: تاخیرپہ تاخیر کب تک ؟

Next Post

قطر کی سڑکوں پر ہندوستانی طوفان: جوہان ایمینوئل نے سپر اسٹاک 600 چیمپئن شپ جیت کر تاریخ رقم کر دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

جناب یہ جیل ویل کی باتیں نہ کریں !

2026-09-12
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

فلم فیسٹیول…… بس ایک بات!

2026-09-11
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

غضب کیا، جو ترے وعدے پہ اعتبار کیا

2026-09-10
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

یہ کیسا لہجہ ہے ؟

2026-09-09
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

ہمسایہ ملک کرکٹ کھیلنا بند کرے!

2026-09-08
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

وزیر اعلیٰ کی صفائی

2026-09-06
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

اس سے بھی آگے جہاں اور ہے

2026-09-05 - Updated on 2026-09-06
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

سیاست: کشمیر کی سیاست!

2026-09-04
Next Post
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

قطر کی سڑکوں پر ہندوستانی طوفان: جوہان ایمینوئل نے سپر اسٹاک 600 چیمپئن شپ جیت کر تاریخ رقم کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.