ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

شیوراج جموں کشمیر میں۳۳۰ سڑک پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-28
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
قومی راجدھانی خطے میں بھیڑ بھاڑ کو کم کرے گا دہلی-دہرا دون ہائی وے : ملہوترا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

سرینگر؍۲۷؍اپریل

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

            مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان منگل کے روز پردھان منتری گرام سڑک یوجنا(پی ایم جی ایس وائی)کے تحت بیچ۲ے تحت۳۳۰نئی سڑکوں کے پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے، جو۱۶۰۰کلومیٹر پر محیط ہوں گے اور جن پر۳۵۵۰ کروڑ روپے لاگت آئے گی۔

            حکام کے مطابق پی ایم جی ایس وائی چہارم کے تحت بیچ۲جموں و کشمیر میں ترقیاتی عمل کو مزید تیز کرے گا، جس کے ذریعے۳۳۰نئی سڑکیں تعمیر کی جائیں گی اور خطے کے۳۶۳رہائشی بستیوں کو فائدہ پہنچے گا۔

            ایک سرکاری ترجمان نے بتایا کہ جموں و کشمیر اپنی ترقی کے سفر میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرنے جا رہا ہے، کیونکہ مرکزی وزیر زراعت و کسان بہبود اور دیہی ترقی سرینگر کے ایس کے آئی سی سی میں ایک خصوصی تقریب کے دوران پی ایم جی ایس وائی چہارم، بیچ-۲کا آغاز کریں گے۔

            اس تقریب میں وزیراعلیٰ عمر عبداللہ اور نائب وزیر اعلیٰ سریندر کمار چودھری کی بھی شرکت متوقع ہے۔

            انہوں نے بتایا کہ سال۲۰۰۰سے اب تک جموں و کشمیر میں پی ایم جی ایس وائی کے تحت۳۳۲۸ سڑکیں تعمیر کی جا چکی ہیں، جس کے نتیجے میں۱۹ہزار۸۵۱کلومیٹر طویل سڑک نیٹ ورک اور۲۵۷پل وجود میں آئے ہیں۔

            چوہان نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں یہ اقدام اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ حکومت صرف اعلانات تک محدود نہیں بلکہ زمینی سطح پر ترقی کو یقینی بنا رہی ہے۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ حکومت کی ترجیح یہ ہے کہ سڑکیں، سہولیات اور دیگر بنیادی خدمات دور دراز دیہات تک بھی پہنچیں۔

            مرکزی وزیر نے مزید کہا کہ بنیادی ڈھانچے کی ترقی کو ایک اہم ذریعہ سمجھا جا رہا ہے تاکہ جموں و کشمیر کو قومی ترقی کے دھارے میں مزید مضبوطی سے شامل کیا جا سکے۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بین الریاستی لشکرِ طیبہ ماڈیول این آئی اے نے کیس سنبھال لیا

Next Post

قاضی گنڈ سڑک حادثے میں  تین طالبات زخمی، ڈرائیور گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

قاضی گنڈ سڑک حادثے میں  تین طالبات زخمی، ڈرائیور گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.