ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

حکومت تمام خطوں کی متوازن ترقی کیلئے پر عزم :وزیر اعلیٰ

عوامی مسائل کے ترجیحی حل تلاش کرنے کی بھی یقین دہانی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-24
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
وزیر اعلیٰ کاروباری ضابطوں میں آسانی کیلئے کمپلائنس ریڈکشن۲ء۰کاجائزہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

جموں؍۲۳؍اپریل
عمر عبداللہ نے جمعرات کو کہا کہ معاشرے کے مختلف طبقات کے جائز مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا اور حکومت جموں و کشمیر میں جامع اور متوازن ترقی کے لیے پُرعزم ہے۔
یہ یقین دہانی وزیر اعلیٰ نے مختلف عوامی اور تجارتی وفود سے ملاقاتوں کے دوران کرائی، جنہوں نے ترقیاتی اور صنعتی نوعیت کے متعدد مسائل پیش کیے اور پالیسی تعاون جاری رکھنے کی درخواست کی۔
جموں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں ایک وفد نے تجارت اور کاروبار سے متعلق اہم امور اٹھائے۔ وفد نے کاروباری سرگرمیوں کو متاثر کرنے والے مسائل کی نشاندہی کرتے ہوئے معاشی ترقی کے فروغ اور نظام کو بہتر بنانے کیلئے سازگار ماحول کی ضرورت پر زور دیا۔
صنعتی نمائندوں نے دربار موو کی بحالی پر وزیر اعلیٰ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام سے خطے میں معاشی سرگرمیوں، خصوصاً بازاروں، کرایہ کی املاک، ہوٹلوں اور ٹرانسپورٹ کے شعبے میں نئی جان آئی ہے۔
ایک اور وفد، پیر پنجال ویلفیئر اینڈ ڈیولپمنٹ ٹرسٹ کے وویک ورما کی قیادت میں، خطے کی ترقیاتی ترجیحات کو اجاگر کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سے ملا۔ وفد نے پیر پنجال خطے کی سیاحتی صلاحیت کو بروئے کار لانے کے لیے مربوط اور پائیدار اقدامات پر زور دیا۔
وفد کے ارکان نے صحت اور تعلیم کے ڈھانچے کو مضبوط بنانے، پینے کے صاف پانی کی فراہمی یقینی بنانے اور خصوصاً سرحدی علاقوں کے نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع بڑھانے کی ضرورت کو بھی اجاگر کیا۔
وزیر اعلیٰ نے تمام وفود کو یقین دلایا کہ ان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا اور حکومت جموں و
کشمیر کے تمام خطوں میں متوازن اور جامع ترقی کو یقینی بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔

ڈی آئی پی آر

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حج۲۰۲۶کے لیے آپریشنل پلان کا اعلان، پہلی مرتبہ مصنوعی ذہانت کا استعمال

Next Post

’طلبہ و اساتذہ قوم سازی میں کردار ادا کریں‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
’چیلنجوں سے گھری دنیا کی رہنمائی کیلئے بھارت کو دوبارہ آگے آنا چاہیے‘

’طلبہ و اساتذہ قوم سازی میں کردار ادا کریں‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.