جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

 توی سے دو کمسن لڑکوں کی لاشیں  برآمد، تیسرے کی تلاش جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-31
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

جموں؍۳۰مارچ

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں کے دریائے توی میں اتوار کے روز ڈوبنے والے تین کمسن لڑکوں میں سے دو کی لاشیں پیر کو نکال لی گئیں، جبکہ تیسرے لڑکے کی تلاش جاری ہے، حکام نے بتایا۔

ڈوبنے والے لڑکوں کی شناخت باویش کول(۱۵) سونم دت(۱۶) اور آدتیہ پنڈت(۱۵) کے طور پر ہوئی ہے، جو تینوں کشمیری پنڈت برادری سے تعلق رکھتے تھے۔

یہ لڑکے اتوار کی شام جموں کے مضافاتی علاقے نگروٹا کے قریب سینک اسکول کے پاس دریا میں تیز بہاؤ کے باعث بہہ گئے تھے۔

حکام کے مطابق پولیس، این ڈی آر ایف، ایس ڈی آر ایف اور مقامی رضاکاروں کی ٹیموں نے اتوار کو ریسکیو آپریشن شروع کیا تھا، اور اب تک باویش اور آدتیہ کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ پیر کی صبح خصوصی تربیت یافتہ فوجی غوطہ خوروں کو بھی آپریشن میں شامل کیا گیا، جس کے بعد لاشیں برآمد کی گئیں۔ بعد ازاں انہیں پوسٹ مارٹم کے لیے گورنمنٹ میڈیکل کالج اسپتال جموں منتقل کر دیا گیا۔

حکام کے مطابق تیسرے لڑکے سونم دت کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق تینوں لڑکے دریا کے کنارے والی بال کھیل رہے تھے اور بعد میں نہانے کے لیے پانی میں اتر گئے تھے، جہاں تیز بہاؤ نے انہیں اپنی لپیٹ میں لے لیا

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بنگلہ دیش کے سرحدکے قریب لشکر کمانڈر شبیر لون گرفتار :دہلی پولیس

Next Post

کشمیر میں مسلسل دوسرے دن بارش اور برفباری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
کشمیر میں مسلسل دوسرے  دن بارش اور برفباری

کشمیر میں مسلسل دوسرے دن بارش اور برفباری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.