جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

۷آئی اے ایس و جے کے اے  ایس افسران کے تبادلے و تقرریاں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-31
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

جموں؍۳۰مارچ

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں و کشمیر حکومت نے پیر کے روز انتظامی مفاد میں فوری اثر سے۷؍ آئی اے ایس اور جے کے اے ایس افسران کے تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات جاری کیے۔

جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق، ناظم ضیا خان، آئی اے ایس کو ڈائریکٹر، خوراک، شہری رسدات اور امور صارفین کشمیر تعینات کیا گیا ہے، جبکہ ڈاکٹر ساگر دوئفودے دتاتریہ، آئی اے ایس کو محکمہ زرعی پیداوار میں اسپیشل سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے اور وہ مشن ڈائریکٹر، ایچ اے ڈی پی اور جے کے سی آئی پی کا اضافی چارج بھی سنبھالیں گے۔

شریا سنگھل، آئی اے ایس، منیجنگ ڈائریکٹر جے کے ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن، یکم اپریل۲۰۲۶سے ڈائریکٹر اطلاعات جموں و کشمیر کا اضافی چارج بھی سنبھالیں گی۔

مہیما مدن، آئی اے ایس کو ایڈیشنل سیکریٹری، ریزیڈنٹ کمیشن، نئی دہلی کے اضافی چارج سے سبکدوش کیا گیا ہے۔

امیت گپتا، آئی اے ایس کو سب ڈویژنل مجسٹریٹ، پہلگام تعینات کیا گیا ہے، جبکہ راجیش کمار شاوان، جے کے اے ایس کو ڈائریکٹر، خوراک، شہری رسدات اور امور صارفین جموں مقرر کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھارت کے دو مزید جہازوں نے آبنائے ہرمز کو محفوظ طریقے سے عبور کر لیا

Next Post

بنگلہ دیش کے سرحدکے قریب لشکر کمانڈر شبیر لون گرفتار :دہلی پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک

بنگلہ دیش کے سرحدکے قریب لشکر کمانڈر شبیر لون گرفتار :دہلی پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.