جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مغربی بنگال ووٹر لسٹ تنازعہ: سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-11
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

، تضادات کی سماعت کے لیے ‘اپیلٹ ٹربیونلز’ بنائے جائیں گے
نئی دہلی، 10 مارچ (یواین آئی) سپریم کورٹ نے مغربی بنگال میں ووٹر لسٹ کے اسپیشل انٹینسیو ریویژن (ایس آئی آر) کے عمل سے خارج لوگوں کی شکایات سننے کے لیے ایک ‘اپیلٹ ٹریبونل’ کی تشکیل کا حکم دیا ہے۔ یہ ٹربیونلز سابق چیف جسٹس اور ہائی کورٹس کے سابق ججوں پر مشتمل ہوں گے۔
ایک آزاد اپیلی میکانزم کی عدم موجودگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عدالت نے منگل کو کہا کہ کلکتہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کچھ سابق چیف جسٹس اور دو یا تین سابق ججوں (کلکتہ ہائی کورٹ یا پڑوسی ریاستوں کو ترجیح دیتے ہوئے) کے نام تجویز کر سکتے ہیں۔ ناموں کو حتمی شکل دینے کے بعد الیکشن کمیشن انہیں اپیلٹ ٹریبونل کے طور پر نوٹیفائڈ کرے گا۔ اس کے بعد وہ ایس آئی آر کے عمل سے پیدا ہونے والی اپیلوں کی سماعت کریں گے۔
سپریم کورٹ نے واضح کیا کہ جیسے ہی چیف جسٹس ضمنی فہرستوں کی اشاعت کے حوالے سے مناسب سفارش کریں، الیکشن کمیشن اس پر فوری ایکشن لے۔
قبل ازیں، ریاستی حکومت اور الیکشن کمیشن کے درمیان جاری کشمکش کی روشنی میں سپریم کورٹ نے ایس آئی آر کے دعووں کو سنبھالنے کے لیے مغربی بنگال اور پڑوسی ریاستوں سے عدالتی افسران کی تعیناتی کی ہدایت دی تھی۔ مغربی بنگال حکومت اور الیکشن کمیشن کو بھی سختی سے ہدایت دی گئی تھی کہ وہ ریاست میں ووٹر لسٹوں کی جاری خصوصی گہری نظر ثانی میں مصروف عدالتی افسران کو تمام ضروری سامان اور سہولیات فراہم کریں۔ اس حکم نامے کا مقصد انتخابی عمل میں شفافیت اور انصاف پسندی کو یقینی بنانا ہے تاکہ کسی بھی اہل شہری کے جمہوری حقوق متاثر نہ ہوں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت نے افواج کو جدید اور عالمی معیار کا بنانے کے لیے ’ڈیفنس فورسز وژن 2047‘ جاری کیا

Next Post

اشونی ویشنو نے شہریوں کو جمہوری پلیٹ فارم فراہم کرنے میں تخلیق کار معیشت کی اہمیت پر زور دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
جنوبی اور شمالی کشمیر میں مجوزہ تین ریلوے منصوبوں پر مرکزی حکومت نے روک لگادی

اشونی ویشنو نے شہریوں کو جمہوری پلیٹ فارم فراہم کرنے میں تخلیق کار معیشت کی اہمیت پر زور دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.