جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرینگر کے بٹہ مالو میں  ٹریپ کیس میں پٹواری گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-11
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر؍۱۰مارچ

سرینگر کے بٹہ مالو علاقے میں منگل کی شام ایک ٹریپ کارروائی کے دوران مبینہ طور پر رشوت طلب کرنے اور وصول کرنے کے الزام میں ایک پٹواری کو گرفتار کر لیا گیا، ذرائع نے بتایا۔

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

حکام کے مطابق یہ کارروائی اس وقت عمل میں لائی گئی جب ایک شکایت موصول ہوئی جس میں الزام لگایا گیا تھا کہ مذکورہ پٹواری نے ریونیو ریکارڈ سے متعلق ایک سرکاری کام انجام دینے کے عوض شکایت کنندہ سے رشوت طلب کی تھی۔

شکایت موصول ہونے کے بعد انسدادِ بدعنوانی بیورونے جال بچھایا جس کے دوران ملزم پٹواری صفدر (پٹواری بٹہ مالو) کو بٹہ مالو میں رشوت کی رقم وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔

حکام نے بتایا کہ ملزم کو فوری طور پر حراست میں لے لیا گیا اور اس کے قبضے سے دس ہزار روپے کی رشوت کی رقم برآمد کی گئی۔

اس سلسلے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران میں زیر تعلیم طلبا شدید خوف میں مبتلا، فوری  انخلا ناگزیر:والدین

Next Post

 ملک مخالف سرگرمیوں کا الزام جل شکتی کے تین ملازم فارغ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
منشیات کی سمگلنگ :سرکاری ملازم کو نوکری سے برطرف کیا گیا

 ملک مخالف سرگرمیوں کا الزام جل شکتی کے تین ملازم فارغ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.