جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ڈائریکٹر اطلاعات اور ڈی آئی پی آر ملازمین کا اظہارِ تعزیت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-08
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
ڈائریکٹر اطلاعات اور  ڈی آئی پی آر ملازمین کا اظہارِ تعزیت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

ڈی آئی پی آر

جموں؍۷ مارچ

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

ڈائریکٹر اطلاعات و تعلقاتِ عامہ نتیش راجورا نے معروف صحافی اور اردو روزنامہ ندائے مشرق کے چیف ایڈیٹر عبدالرشید شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، جو آج مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

اپنے تعزیتی پیغام میں ڈائریکٹر اطلاعات نے مرحوم عبدالرشید شاہ کو کشمیر کی صحافتی برادری کی ایک باوقار شخصیت قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کئی دہائیوں تک صحافت کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دیں۔ انہوں نے سوگوار خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی، ساتھ ہی اہلِ خانہ کے لیے اس صدمے کو برداشت کرنے کی توفیق مانگی۔

ادھر محکمہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ (ڈی آئی پی آر) کے ملازمین نے بھی سینئر صحافی عبدالرشید شاہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔

ملازمین نے محکمہ اطلاعات کے ساتھ مرحوم کی وابستگی کو یاد کرتے ہوئے صحافت کے میدان میں ان کی مثالی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ عبدالرشید شاہ کا انتقال کشمیر کی صحافتی برادری کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔

ملازمین نے مرحوم عبدالرشید شاہ کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عمر عبداللہ کی سول سروسز امتحان  کے کامیاب امید واروں کو مبارکباد

Next Post

جے ڈی آئی کشمیر کا عبدالرشید شاہ کے  انتقال پر اظہارِ تعزیت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
ڈائریکٹر اطلاعات اور  ڈی آئی پی آر ملازمین کا اظہارِ تعزیت

جے ڈی آئی کشمیر کا عبدالرشید شاہ کے  انتقال پر اظہارِ تعزیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.