جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

عمر عبداللہ کی سول سروسز امتحان  کے کامیاب امید واروں کو مبارکباد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-08
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
پارلیمانی کمیٹی کی سول سروس امتحان کا عمل۱۵ ماہ کے بجائے چھ ماہ میں مکمل کرانے کی سفارش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر؍۷مارچ

جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) سول سروسز امتحان۲۰۲۵میں کامیابی حاصل کرنے والے جموں و کشمیر کے تمام امیدواروں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

واضح رہے کہ یو پی ایس سی سول سروسز امتحان۲۰۲۵جن کے نتائج کا اعلان جمعہ کو کیا گیا، میں جموں وکشمیر سے تعلق رکھنے والے۱۷امید وار کامیاب ہوئے ہیں۔

عمر عبداللہ نے ان تمام امیدواروں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی یہ کامیابی محنت، عزم اور ثابت قدمی کی عکاس ہے اور یہ پورے خطے میں بے شمار نوجوان امیدواروں کو اپنے خوابوں کی تکمیل کے لئے پختہ ارادے اور لگن کے ساتھ آگے بڑھنے کی ترغیب دے گی۔

وزیر اعلیٰ کے ’ایکس‘ ہینڈل پر ایک پوسٹ میں کہا گیا’’وزیر اعلیٰ نے جموں و کشمیر کے ان امیدواروں کو مبارکباد دی جنہوں نے یو پی ایس سی سول سروسز امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے‘۔

پوسٹ میں مزید کہا گیا’’انہوں نے کہا کہ ان کی یہ کامیابی محنت، عزم اور ثابت قدمی کی عکاس ہے اور یہ پورے خطے میں بے شمار نوجوان امیدواروں کو اپنے خوابوں کی تکمیل کے لئے پختہ ارادے اور لگن کے ساتھ آگے بڑھنے کی ترغیب دے گی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایک ہفتے بعد حالات معمول پر‘ کاروباری سرگرمیاں اور ٹرانسپورٹ بحال

Next Post

ڈائریکٹر اطلاعات اور ڈی آئی پی آر ملازمین کا اظہارِ تعزیت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
ڈائریکٹر اطلاعات اور  ڈی آئی پی آر ملازمین کا اظہارِ تعزیت

ڈائریکٹر اطلاعات اور ڈی آئی پی آر ملازمین کا اظہارِ تعزیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.