جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جے ڈی آئی کشمیر کا عبدالرشید شاہ کے  انتقال پر اظہارِ تعزیت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-08
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
ڈائریکٹر اطلاعات اور  ڈی آئی پی آر ملازمین کا اظہارِ تعزیت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

(ڈی آئی پی آر )

سرینگر؍۷مارچ

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جوائنٹ ڈائریکٹوریٹ آف انفارمیشن (جے ڈی آئی) کشمیر کے ملازمین نے معروف صحافی اور اردو روزنامہ ندائے مشرق کے چیف ایڈیٹر عبدالرشید شاہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے، جو آج مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

اس سلسلے میں جوائنٹ ڈائریکٹوریٹ آف انفارمیشن کے دفتر میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں جوائنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن کشمیر سید شہنواز بخاری، ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن محمد رفیق زلہ، کلچرل آفیسر کشمیر اور محکمہ کے دیگر افسران و ملازمین نے شرکت کی۔

اپنے تعزیتی پیغام میں جوائنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن نے کہا کہ عبدالرشید شاہ کا انتقال کشمیر کی صحافتی برادری کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔ انہوں نے سوگوار خاندان کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی۔

جے ڈی آئی کشمیر کے ملازمین نے بھی سینئر صحافی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے محکمہ اطلاعات کے ساتھ مرحوم کی طویل وابستگی کو یاد کیا اور صحافت کے میدان میں ان کی لگن اور مثالی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈائریکٹر اطلاعات اور ڈی آئی پی آر ملازمین کا اظہارِ تعزیت

Next Post

فاتحہ خوانی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
فاتحہ خوانی

فاتحہ خوانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.