جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ڈاکٹر جے شنکر نے ایران کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-07
in قومی خبریں
A A
ایس سی اواجلاس:جئے شنکر پاکستان کا دورہ کریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

نئی دہلی، 6 مارچ (یو این آئی) مغربی ایشیا میں جاری شدید فوجی تصادم کے درمیان وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے جمعہ کے روز یہاں ایران کے نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان یہاں رائے سینا ڈائیلاگ سے الگ ہونے والی اس ملاقات کو مغربی ایشیا کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر اہم سمجھا جا رہا ہے۔ اس سے پہلے ڈاکٹر جے شنکر نے جمعرات کے روز ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کے ساتھ بھی ٹیلی فون پر مغربی ایشیا کی صورتحال پر بات چیت کی تھی۔

وزارتِ خارجہ کے سکریٹری وکرم مصری نے بھی یہاں واقع ایرانی سفارت خانے جا کر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر تعزیت پیش کی تھی۔ ڈاکٹر جے شنکر اور مسٹر خطیب زادہ کی ملاقات کے بارے میں سرکاری طور پر کچھ نہیں بتایا گیا ہے، تاہم ڈاکٹر جے شنکر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ملاقات کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

بعد میں مسٹر خطیب زادہ نے بھی صحافیوں سے بات چیت میں اس ملاقات کی تصدیق کی۔ انہوں نے ایران کے جنگی جہاز پر امریکی بحریہ کے حملے کو افسوسناک قرار دیا اور کہا کہ اس جنگی جہاز پر ہتھیار موجود نہیں تھے۔ انہوں نے امریکہ اور اسرائیل پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کی جانب سے کوئی اشتعال انگیز کارروائی نہیں کی گئی ہے۔ ہندوستان سے متعلق ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ایران اور ہندوستان کی تہذیبوں کی جڑیں ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہیں۔ دونوں ممالک ہند-فارسی ثقافت اور تہذیب کے حامل ہیں اور یہ ہماری ثقافتی و تہذیبی وراثت کے مطابق ہے۔ ایران ہندوستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی مجاہدینِ آزادی کی توہین کر رہی ہے : کیجریوال

Next Post

ناگالینڈ کی اصل طاقت وہاں کے لوگوں کی متحرک روایات میں مضمر: رادھا کرشنن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات

ناگالینڈ کی اصل طاقت وہاں کے لوگوں کی متحرک روایات میں مضمر: رادھا کرشنن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.