ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لیفٹیننٹ جنرل پراتیک کا پونچھ اور راجوری سیکٹر کا دورہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-07
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, مقامی خبریں
A A
جی ٹونٹی اجلاس:فوج کی شمالی کمان کے سربراہ کا اوڑی اور کیرن میں دورہ ایل او سی

URI (LoC), MAY 20 ( UNI):- Northern Army Commander Lt Gen Upendra Dwivedi visited forward posts near the Line of Control in Uri and Keran sectors, to review the security measures on Saturday ahead of G20 meeting. UNI PHOTO-60U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں؍۶مارچ

فوج کی شمالی کمان کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما نے ضلع پونچھ کے شاہستار اور راجوری سیکٹر کے ہنجوالی علاقوں کا دورہ کرکے وہاں موجودہ سیکورٹی صورتحال اور انسداد دہشت گردی آپریشنز کا جائزہ لیا۔

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

اس موقع پر فوجی کمانڈر کو انٹلی جنس گرڈ اور آپریشنل صلاحیتوں کو مزید موثر بنانے کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔

یہ جانکاری فوج کی شمالی کمان کے ایکس ہینڈل پر ایک پوسٹ کے ذریعے فراہم کی گئی۔

پوسٹ میں کہا گیا’’ فوج کی شمالی کمان کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما نے ضلع پونچھ کے شاہستار اور راجوری سیکٹر کے ہنجوالی علاقوں کا دورہ کرکے وہاں موجودہ سیکورٹی صورتحال اور انسداد دہشت گردی آپریشنز کا جائزہ لیا‘‘۔

انہوں نے کہا’’ اس موقع پر فوجی کمانڈر کو انٹلی جنس گرڈ اور آپریشنل صلاحیتوں کو مزید موثر بنانے کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی جو ایک پیچیدہ سیکورٹی ماحول میں مسلسل آپریشنز کے لئے نہایت اہم ہیں‘‘۔

پوسٹ کے مطابق انہوں نے مشکل حالات کے باوجود جوانوں کے حوصلے، پیشہ ورانہ مہارت اور ثابت قدمی کی سراہنا کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہ نے مردم شماری کے لیے چار ڈیجیٹل پلیٹ فارم شروع کیے

Next Post

زوجیلا پاس پہلی بار۲۸ فروری کے بعد بھی کھلا رہا:بی آر او

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
بانڈی پورہ،گریز سڑک محدود ٹریفک کے لیے بحال

زوجیلا پاس پہلی بار۲۸ فروری کے بعد بھی کھلا رہا:بی آر او

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.