جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وادی میں اگلے تین دنوں  کے دوران دن کے درجہ  حرارت میں مزید اضافہ متوقع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-06
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں

Global warming background with thermometer and earth

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

سرینگر؍۵مارچ

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

خشک موسم اور دن کا درجہ حرارت لگاتار معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کے بیچ محمکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں اگلے تین دنوں کے دوران دن کے درجہ حرارت میں مزید اضافہ ریکارڈ ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔

محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کہا کہ وادی میں اگلے تین دنوں کے دوران دن کے درجہ حرارت میں۲سے۳ڈگری سینٹی گریڈ مزید اضافہ ریکارڈ ہونے کی توقع ہے تاہم اس کے بعد بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت میں۳سے۵ڈگری سینٹی گریڈ کی کمی کا امکان ہے۔

انہوں نے کسانوں سے کہا کہ وہ زرعی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رکھ سکتے ہیں۔

محکمے کے ایک ترجمان نے۱۷ مارچ تک موسمی صورتحال کے بارے میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ وادی میں۵سے۶مارچ تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ۷سے۹مارچ موسم عام طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے اور اس دوران بعض پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری یا بارشوں کی توقع ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ۱۰؍اور۱۱مارچ کو موسم جزوی سے مجموعی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکے درجے کے برف و باراں کا امکان ہے۔

موصوف ترجمان نے کہا کہ۱۲سے۱۵مارچ تک موسم عام طور خشک رہ سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ بعد میں۱۶؍اور۱۷مارچ کو موس ایک بار پھر عام طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ کہیں کہیں ہلکی برف باری یا بارشوں کا امکان ہے۔

دریں اثنا وادی میں شبانہ درجہ حرارت۲سے۷ ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے زیادہ ریکارڈ ہوا ہے۔وادی میں مشہور سیاحتی مقام پہلگام سرد ترین علاقہ رہا ہے جہاں کم سے کم درجہ حرارت 2.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔

وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت 2.9 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت5.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔

شمالی ضلع کپوارہ میں شبانہ درجہ حرارت 4.0 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت 3.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعظم مودی نے الیگزینڈر اسٹب کا خیر مقدم کیا، کہا کہ یہ دورہ ہندوستان اور فن لینڈ کے تعلقات کو فروغ دے گا

Next Post

جموں و کشمیر کے طلبہ کے والدین کا حکومتِ ہند سے فوری انخلاء کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
ایران میں پھنسے کشمیری طلباء کے والدین کی انخلا کی اپیل 

جموں و کشمیر کے طلبہ کے والدین کا حکومتِ ہند سے فوری انخلاء کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.